
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف کرنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اپنے واش روم میں ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا، بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس طرف بغداد شریف ہے، اگر منع ہے تو پھر اس کا رخ کس طرف رکھا جائے؟ سائل:محمد اشفاق (راولپنڈی)
عورت کا بغیر محرم کے عمرے پر جانے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ تین سگی بہنیں عمرے پر گئیں،چھوٹی بہن کے ساتھ ان کے شوہر تھے جبکہ بڑی دو بہنوں کے ساتھ نہ ان کے شوہر نہ ہی کوئی اورمحرم تھا،یہ فرمائیں کہ ان کا اس طرح عمرے کے لیے سفر کرنے کا شرعی حکم کیا ہے ؟کیا ان کو تجدیدِ ایمان و تجدیدِنکاح کی ضرورت ہے ؟بڑی دو بہنوں میں ایک پچاس سال اور دوسری پچپن سال کی ہیں ۔
جماعت میں چار رکعتی نماز کی دو رکعتیں ملیں تو بقیہ نماز ادا کرنے کا طریقہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس بارے میں کہ اگر کوئی شخص چار رکعتی فرض (ظہر، عشاء، عصر) میں دورکعتیں گزرجانے کے بعد، تیسری رکعت میں جماعت کے ساتھ شریک ہوا، تو وہ اپنی بقیہ دو رکعتیں ادا کرتے ہوئے قراءت کرے گا یا نہیں؟
مالک نصاب کا مال درمیانِ سال ختم ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ زید سال کے ابتدا میں مالک نصاب ہے زکوۃ واجب ہوگئی پھر سال کے درمیان میں سارا مال ختم ہو گیا اور انتہائے سال میں زید دوبارہ مالک نصاب ہوگیا تو کیا دوران سال میں سارے مال کا ختم ہونا زکوٰۃ کے واجب ہونے نہ ہونے میں کوئی ضرر رکھتا ہے؟
جواب: بارے میں درمختاراور فتاوی عالمگیری میں ہے:واللفظ للآخر’’تحریک الخاتم سنۃ ان کان واسعاوفرض ان کان ضیقابحیث لم یصل الماء تحتہ‘‘ترجمہ:انگوٹھی اگرکشادہ ہ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا جس پر زکوٰۃ فرض ہو، یا جس کے پاس زیورات ہوں کیا اسی پر حج فرض ہوتا ہے اور جس پر زکوٰۃ فرض نہ ہو یا اس کے پاس زیورات نہ ہوں کیا اس پر حج فرض نہیں ہوتا؟
علیہ السلام کا مطلب اور حضرت علی و امام حسین کے نام کے ساتھ لکھنا؟
جواب: بارے میں امام لقانی نے جوہرۃ التوحید کی شرح میں امام جوینی سے نقل کیا کہ یہ درود کے معنی میں ہے،لہذا نہ اسے غائب کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے اور نہ ہ...
کیا قبر پر مزار بنانا جائز ہے؟ مزارات کی شرعی حیثیت
جواب: بارے میں علم حاصل ہوتا ہے جیسا کہ علماء اور صالحین چاہے زندہ ہو ں یا وفات پا چکے ہوں اور انہی کی مثل،اور ان کی تعظیم میں سے یہ بھی ہے کہ ان کی قبور پر...
پانی کی لائن سے گٹر کی بدبو والا پانی آئے تو پاک ہوگا یا ناپاک؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر پانی کی لائن سے بدبو والا پانی آرہا ہو کہ دور سے گٹر کی طرح کی اور ناک میں لینے سے کچھ الگ طرح کی بدبو آرہی ہو اور پانی گدلا بھی ہو۔ پھر دوسرے دن صاف پانی آیا ہو، تو جو بدبو والا پانی آیا اس کا کیا حکم ہوگا؟ بدبو والا پانی ٹینکی میں اسٹور رہا اور استعمال بھی ہوتا رہا؟
قادیانی سے گھر کرائے پر لینا کیسا ؟
جواب: بارے میں شریعت کا حکم یہ ہے کہ ان کےساتھ میل جول رکھنا ، اُٹھنا ، بیٹھنا ، کھانا ، پینا ، لین دین وغیرہ سب حرام اورسخت گناہ کے کام ہیں لہذا قا...