سرچ کریں

Displaying 2631 to 2640 out of 7168 results

2631

نماز کے دوران بنیان فولڈ ہوجائے تو نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض بنیان ایسی ہوتی ہیں کہ زیادہ فِٹ ہونے کی وجہ سے یا چھوٹی ہونے کی وجہ سے وہ جسم پر خود بہ خود فولڈ ہوجاتی ہیں، تو بنیان کے فولڈ ہونے کی صورت میں نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہوگا؟

2631
2632

جو شخص حروف کے درمیان فرق نہ کر سکے ایسے کو امام بنانا کیسا ؟

جواب: پر ممتاز ہو جائے۔“ (بھار شریعت جلد 1، حصہ 3، صفحہ 511، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ کراچی) درست قراءت کرنا، فرض ہے، چنانچہ امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان ...

2632
2633

بچے کا نام جِیاد رکھنا

جواب: پر عمل کرتے ہوئے بچوں کا نام اچھے اور نیک لوگ مثلاً انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام،صحابہ کرام واولیائے کرام علیہم الرضوان کے نام پرر کھیں کہ اچھے ن...

2633
2634

کھجور کی گٹھلی پر تسبیح پڑھنے کا حکم

سوال: مُردے کی مغفرت کے لئے کھجور کی گٹھلی پر تسبیح پڑھی جاتی ہے، کیا وہ اسلام میں جائز ہے؟

2634
2635

مسجد میں چندہ دینے کے بعد واپس لیا جا سکتا ہے ؟

جواب: پرد کر دئیے اور متولی نے ان پر قبضہ کر لیا، تو اب شخصِ مذکور کو چندے کی رقم واپس لینے کا شرعاً کوئی حق نہیں،کیونکہ مسجد موجود ہو اور اس کاکوئی متولی ب...

2635
2636

بیٹی کا نام عشاء رکھنا

جواب: پر رکھے جائیں اور بچوں کے نام انبیائے کرام،صحابہ کرام اور بزرگان دین کے ناموں پر رکھے جائیں کہ حدث پاک میں اچھوں کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب آئی ہے...

2636
2637

چوری کا سامان واپس کرنے پرتاوان بھی ہوگا؟

سوال: اگر کوئی شخص مسجد سے سامان چوری کرنے کے بعد واپس لے آتا ہے، تو شریعت کے مطابق اس پر تاوان ہوگا؟

2637
2638

Oyster sauce (سیپی کے سرکہ) کا حکم شرعی

جواب: پر سمندر یا نیم نمکین پانی میں رہتا ہے۔اورسوال میں جس Oyster Sauce کا تذکرہ ہے، اس کے اجزاء کی تفصیل میں یہ بات واضح لکھی ہے کہ اس کے بنانے میں اصل سی...

2638
2639

میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔

2639
2640

نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارےمحلے میں نوابشاہ سےتعلق رکھنے والے کچھ افراد کرائے پر رہتے ہیں ،ان کے والد کا انتقال ہوگیا تو ان کی نماز جنازہ محلے کی جامع مسجد کے سنی صحیح العقیدہ امام صاحب(جو ماشاء اللہ بہت متقی وپرہیز گار بھی ہیں) نے پڑھایا لیکن ان کے بیٹوں نے اس وجہ سے جنازہ کی نماز میں شمولیت اختیار نہیں کہ جنازہ نوابشاہ لے کر جانا تھاتاکہ وہاں پر موجود رشتے دار بھی ان بیٹوں کے ساتھ دوبارہ نمازِجنازہ میں شریک ہوسکیں تو معلوم یہ کرناہےکہ اس صورت میں نماز جنازہ دوبارہ پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ نوٹ: زبانی معلومات لینے پر سائل نے بتایا کہ میت کے ورثاء نارمل قسم کے لوگ ہیں نمازی ہیں لیکن نیکی وپرہیز گاری میں نمایاں نہیں ۔

2640