
نماز حاجت پڑھ کر کی جانے والی دعا
سوال: نماز حاجت پڑھ کر کی جانے والی دعا
مضاربت ختم کرنی ہے تو کیا مضارب خریدا ہوا مال بیچ سکتا ہے؟
جواب: پہلے سے خریدا ہوا مال بیچ کراپنا نفع حاصل کرلیں اس سامان کو بیچنے سے رب المال (یعنی مضاربت میں رقم لگانے والا ، مالک )منع نہیں کرسکتا ،البتہ رب المال ...
شادی کے بعد چوڑیاں پہننے کا حکم
جواب: نماز نہ پڑھیں۔ (امام ابن اثیر نے النہایہ میں اس کو روایت فرمایا۔) ام المومنین صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا عورت کا بے زیور نماز پڑھنا مکروہ جانتیں اور ف...
جب طلاق کاخط ملا تب عدت شروع ہوگی یا جب طلاق دی تب سے؟
جواب: پہلے حمل ساقط کروالیا تو اس سے عدت پوری نہیں ہوئی ، ہاں اتنا ہے کہ اگر اس وقت نکلنے والا خون حیض قرار دیا جا سکتا ہے یعنی اس سے پہلے وہ کم سے کم پندرہ...
وطن اصلی میں سے گزر کر گھر جائے بغیر آگے مسافت شرعی سے کم سفر کیا تو قصر کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ سائل نے وطن اقامت سے وطن اصلی کی طرف سفر کیا لیکن جیسے ہی وہ اپنے شہر میں داخل ہوا اس نے آگے سفر کیا ،اپنے گھر نہیں گیا ۔ جس جگہ سفر کیا وہ گھر سے یعنی وطن اصلی سے شرعی سفر نہیں بنتا، جہاں سائل نے سفر کیا اپنے شہر سے آگے وہاں پوری نماز پڑھے گا یا قصر؟ رہنمائی فرما دیں۔
بھٹکے ہوئے انسان کی توبہ قبول ہونے کے متعلق تفصیل
جواب: نماز چھوڑی تھی تو اب قضا بھی کرے،چوری کی تھی یا رِشوت لی تھی تو بعد توبہ وہ مال اصل مالک، وہ نہ رہے تو اس کے وارثوں کو واپس کرے یا معاف کروالے اور اگ...
اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں کہنا کیسا؟
جواب: نمازی کہیں گے "اسلام میں نماز ہے، نماز میں اسلام نہیں"۔ وغیرہ۔ یوں داڑھی کے ساتھ ساتھ پردہ، نکاح، نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج وغیرہ سب رُخصت ہو جائیں گے۔...
تلاوت سنتے ہوئے لفظِ محمد ﷺ پر انگوٹھے چومنے اور درود پڑھنے کا حکم؟
جواب: نماز میں یا نماز کے علاوہ جب بھی قرآن پاک پڑھا جائے تو اس کا سننا اور خاموش رہنا واجب ہے۔ (تفسیرابوالسعودجلد3،صفحہ310،مطبوعہ بیروت) جب لوگ قرآن پاک س...
کیا والد کے ہوتے ہوئے ماموں کو حق پرورش حاصل ہوتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض معاملات کی وجہ سے میں نے تقریبا سولہ سال پہلے اپنی بیوی کو طلاق دے دی تھی ، اس وقت میری سب اولاد چار سال یا اس سے کم ہی تھی ، میری بیوی اولاد کو لے کر اپنے میکے (لاہور )میں رہنا شروع ہو گئی اور کچھ عرصے بعد اس کا انتقال ہو گیا اور بچوں کی ساری دیکھ بھال بچوں کے ماموں کرتے رہے ، اب مجھے کسی نے بتایا ہے کہ لڑکا سات سال کی عمر میں اور لڑکی نو سال کی عمر میں پہنچ جائے تو والد پر لازم ہوتا ہے کہ وہ اپنی اولاد کو اپنے پاس رکھے اور ان کی تربیت کرے ۔میں انہیں لینے کے لیے گیا تو ان کے ماموں واپس کرنے سے منع کر رہے ہیں اورمیرے بچے ( بیٹا 20، اور بیٹیاں 17,18سال کی ہیں ) بھی ساتھ آنے پر راضی نہیں ہیں ، اب میرے لیے شریعت میں کیا حکم ہے ؟نیز کیا ان کی شادیوں کی ذمہ داری مجھ پر ہے؟