
جواب: زکاۃ دینا جائز نہیں۔"(بہارشریعت،ج01،حصہ05،ص928،مکتبۃ المدینہ) فتاوی رضویہ میں ہے " آدمی جن کی اولاد میں خود ہے یعنی ماں باپ، دادا دادی، نانا نانی ...
تجارتی پلاٹ پر تحفہ دینے کی نیت کرلی تو اس پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: زکاۃ لازم نہیں ہوگی، البتہ! اس سے پہلے تک زکاۃ کی شرائط پائے جانے کی صورت میں اس پرزکاۃ لازم تھی۔ مبسوط سرخسی میں ہے "و ما كان عنده من المال للتجا...
پرانی ادویات کو نئی قیمت پر فروخت کرنا کیسا؟
جواب: اشیاء کی قیمتیں مقرر کرسکتے ہیں ۔ لہٰذا اگر حکومت کی طرف سے کسی چیز کے ریٹ مقرر کردیئے جاتے ہیں اور مہنگا بیچنے پر قانونی معاملات کا سامنا کر...
جواب: زکاۃ وغیرہ صدقات میں افضل یہ ہے کہ اولا اپنے بھائیوں بہنوں کو دے پھر اُن کی اولاد کو پھر چچا اور پھوپیوں کو پھر ان کی اولاد کو پھر ماموں اور خالہ کو پ...
گاؤں کی واٹر سپلائی پر زکوٰۃ کی رقم خرچ کرنے کا حکم
جواب: زکاۃ کا روپیہ مُردہ کی تجہیز و تکفین یا مسجد کی تعمیر میں نہیں صرف کر سکتے کہ تملیک فقیر نہیں پائی گئی اور ان امور میں صرف کر نا چاہیں تو اس کا طریقہ...
دکان سے پیک چیز خریدی اگر خراب نکلے تو کیاحکم ہے؟
جواب: اشیاء کی خرید وفروخت دوقسم کی ہوتی ہے، ایک وہ اشیاءجن کوچیک کیا جاسکتاہےجیسے کھلے آئٹم کہ ان کو ہاتھ لگاکرچیک کرنا ممکن ہے، دوسری وہ اشیاءکہ جن کو چی...
جواب: زکاۃ واجب نہیں ، اگرچہ ہزاروں کے ہوں ۔ ہاں اگر تجارت کی نیّت سے لیے تو واجب ہوگئی۔“ (بھار شریعت، جلد 1، حصہ 5، صفحہ 889 ،مکتبہ المدینہ، کراچی) وَال...
حکوت کی طرف سے مقرر کئے گئے ریٹ کی پابندی
جواب: اشیاء کا ریٹ مقرر ہوتا ہے، پیٹرول کا ریٹ مقرر ہوتا ہے، دواؤں کا ریٹ مقرر ہوتاہے اور اس کی خلاف ورزی پر پکڑ دھکڑ ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ اکثر چیزوں میں ما...
زکوٰۃ کے پیسوں سے جہیز کا سامان بنوانا
جواب: زکاۃ دینے والے کی اولادمیں سے نہیں جیسے اس کی بیٹی یاپوتی، پڑپوتی، نواسی، پرنواسی وغیرہ نہیں) تو اس کو زکوۃ دے سکتے ہیں، اب چاہے اسے زکوۃ میں رقم دے...
جو ریپرینگ کے لئےسامان دے جاتے ہیں مگرواپس لینے نہیں آتےان کا کیا کریں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں الیکٹرک مکینک ہوں الیکٹرونکس کی خراب اشیاء میرے پاس ٹھیک ہونے کے لئے آتی ہیں میں ٹھیک کرکے دے دیتا ہوں لیکن بعض دفعہ ایساہوتا ہے کہ میں چیز ٹھیک کر دیتا ہوں اور ایک عرصہ گزرنے کے باوجود مالک اپنا سامان لینے نہیں آتا تو میں اس سامان کا کیا کروں اور بعض چیزیں مثلاََmicrowave oven کی ڈیجیٹل کٹ اور اسی طرح بعض دوسری چیزوں کی ڈیجیٹل کٹ ٹھیک ہونے کے لئے آتی ہے جنہیں ایک مرتبہ openکرنے کے بعد انہیں ایک عرصہ تک استعمال نہ کیا جائےتو یہ استعمال کے قابل نہیں رہتیں؟ سائل:محمد سلیم(فیصل آباد)