سرچ کریں

Displaying 261 to 270 out of 2325 results

261

غوث پاک کی دعا سے قضاء مبرم ٹل سکتی ہے؟

سوال: کیا غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ کی دعا سے قضاء مبرم ٹل سکتی ہے؟

261
262

بیوی کے ساتھ صحبت کے وقت کی دعا

سوال: بیوی کے ساتھ صحبت کے وقت کی دعا

262
263

نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟

جواب: شروع کرنے سے پہلے وہ کام کر رہے تھے اور بچے نے تلاوت بعدمیں شروع کی، تو لوگ گنہگار نہیں ہوں گے، اور اگر وہ پہلے سے تلاوت کر رہا تھا اور لوگ وہاں بعد...

263
264

ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہو، تو زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں؟

جواب: شروع اور آخر میں نصاب کا مکمل ہونا ضروری ہوتا ہے، درمیان سال میں اگر نصاب کم بھی ہوجائے تو اس کا اعتبار نہیں ہوتا، لہذا اگر سال کے شروع اور آخر میں...

264
265

طواف کے دوران وضو کرنے اور کھانے کا شرعی حکم

سوال: دوران طواف اگر وضو ٹوٹ جائے ،تو وضو کے بعدنئے سرے سے طواف کرنا ہوگا یا جہاں سے چھوڑ کر جاؤں گا وہیں سے بِنا کر سکتا ہوں یا وہی چکر حجر اسود سے دوبارہ شروع کرنا ہوگا؟ (2)کیا دوران طواف کوئی چیز کھا سکتے ہیں ؟

265
266

نفلی طواف کے سات چکر نہ لگائے اور وطن واپس آگیا تو کیا حکم؟

جواب: شروع کرنے کے بعد اسے پورا کرنا واجب ہوجاتا ہے، جس کے سبب اسے ادھورا چھوڑنا ناجائز و گناہ ہوتاہے، اور بعض صورتوں میں دم اور بعض صورتوں میں صدقہ بھی لاز...

266
267

نمازمیں سورہ فاتحہ سے پہلے اوربعد تسمیہ پڑھنا

سوال: نماز میں سورہ فاتحہ سے پہلے اور سورہ فاتحہ کے بعد سورت شروع کرنے سے پہلے تسمیہ(بسم اللہ الرحمن الرحیم) پڑھنے کے متعلق کیا حکم ہے ؟

267
268

نفاس کا خون کچھ دن رک کر پھر شروع ہوگیا تو پڑھی گئی نماز روزے کا حکم ؟

سوال: ایک عورت کو پہلے بچے کی ولادت کے بعدچند دن خون آکر رُک گیا۔ چند دن انتظار کرنے کے بعد یہ سمجھ کر کہ اب دوبارہ خون نہیں آئے گا، اُس عورت نے غسل کرکے نمازیں پڑھنا شروع کر دیں، چونکہ محرم کا مہینہ تھا اس لئے نفلی روزے بھی رکھنا شروع کر دیے، لیکن چالیس دن مکمل ہونے سے پہلے ، مثلاً اکتیسویں دن دوبارہ خون آگیا اور چند دن آ کر چالیس دن کے اندر مکمل طور پر رُک گیا۔ اب سوال یہ ہے کہ مذکورہ عورت نے اُس وقفہ کے دوران جو نمازیں پڑھیں اور نفلی روزے رکھے، تو کیا وہ شرعاً درست تھے یا اُن کی قضا لازم ہے؟ نیزروزے کی حالت میں جو دوبارہ خون آیا، تو کیا وہ روزہ ٹوٹ گیا؟اور اگر ٹوٹ گیا، تو کیا اُس کی قضا لازم ہے؟

268
269

اوپر چڑھتے اللہ اکبر اور نیچے اترتے سبحان اللہ پڑھنا سنت ہے؟

سوال: بلندی پر چڑھتے ہوئے تکبیر اور پستی کی جانب اترتے ہوئے تسبیح پڑھی جاتی ہے۔ اس کے متعلق احادیث میں جو روایت ہے اس کا تعلق تو سفر کے ساتھ ہے۔ کیا یہ سنت سفر سے ہی مخصوص ہے یا عام حالات میں بھی اسی طرح تکبیر و تسبیح پڑھنا سنت ہی ہے، نیز بلندی کے لیے تکبیر اور پستی کے لیے تسبیح کو بطورِ دعا مقرر کرنے کے پیچھے کیا حکمت ہے؟

269
270

فجر کا وقت شروع ہونے میں ایک منٹ ہو تو نمازِ تہجد شروع کرنا کیسا؟

سوال: اگر نمازِ فجر کا وقت شروع ہونے میں ایک منٹ ہی باقی رہ گیا ہو، تو کیا اس وقت نمازِ تہجد ادا کرسکتے ہیں، جبکہ یہ یقینی طور پر معلوم ہو کہ ایک منٹ میں فقط ایک ہی رکعت ادا ہوسکے گی۔ کیا اس صورت میں وہ نمازِ تہجد ادا ہوجائے گی؟

270