
اولاد کے نیک ہونے کے لئے کی جانے والی دعا
سوال: اولاد کے نیک ہونے کے لئے کی جانے والی دعا
ایلفی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص رپئیرنگ کا کام کرتا ہو اور اپنے کام میں ایلفی کا استعمال کرتا ہو ،ایلفی کے استعمال کے دوران کچھ ایلفی اس کے ہاتھوں پر بھی لگ جاتی ہو اوراس سے بچنا بہت مشکل ہو۔کیا ایسے شخص کے لئے وضو و غسل کے معاملے میں رخصت ہوگی یعنی اسے اس بات کی اجازت ہوگی کہ وہ ہاتھوں سے ایلفی ہٹائے بغیر ہی وضو وغسل کرلے تو اس کا وضو وغسل درست ہوکر نماز ہوجائے ،یا پھر اسے بہر حال ایلفی ہٹا کر ہی وضو و غسل کرنا ہوگا؟شرعی رہنمائی فرمادیں۔
اسٹام لکھنے والے اکٹھی تین طلاق کا اسٹام لکھ سکتے ہیں؟
جواب: کام ہے اورشیطان کے نزدیک انتہائی پسندیدہ کام ہے ۔ اس لیےبغیرضرورت وحاجت اوربغیرعذرشرعی کے طلاق دینامکروہ وممنوع ہے ۔فلہذا شریعت مطہرہ نے یہ پیاری تعلی...
عمرہ کرنے کی منت مانی، تو کیا اس کو پورا کرنا لازم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ ایک شخص نے منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام ہو گیا، تو میں عمرہ کروں گا، اب اس کا کام ہو چکا ہے، تو کیا اس پر شرعاً عمرہ کرنا لازم ہے؟
کرکٹ ٹیموں سے انٹری فیس لے کر ٹورنامنٹ کروانے اور انعام دینے کا حکم
جواب: کام اورحرام و گناہ ہے۔کمیٹی کا ٹورنامنٹ کروانا جوئے کے کھیل پر مدد کرنا ہےاور گناہ کے کام پر مدد کرنا ناجائز و گناہ ہے۔ جوئے کی مذمت کے متعلق ...
ایک کا مال ہو اور دونوں شریک مل کر کام کریں تو جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا ایک دوست ہے، ہم دونوں ساتھ مل کر ایک ریسٹورینٹ کھولنا چاہتے ہیں، لیکن اس کے پاس فی الحال انویسٹمنٹ بالکل نہیں ہے، اس لئے اس کام میں ساری انویسٹمنٹ میری ہو گی، ہم دونوں مل کر برابر ، برابر کام کریں گے، اور نفع ونقصان بھی برابر برابر تقسیم کریں گے، کیا ہمارا اس طرح پارٹنرشپ کرنا ، جائز ہے؟
IVF کے ذریعے اولاد حاصل کرنا کیسا؟
جواب: کام ہر کوئی خود سے نہیں کرسکتا، اس کے لیےڈاکٹر کی ضرورت رہتی ہے،تو اگر خود بیوی یا شوہرکے علاوہ کسی تیسرے بندے کا اس میں عمل دخل ہو، چاہے وہ لیڈ...
منیٰ پہنچ کر حج کے احرام کی نیت کرنا
جواب: کام سے حرم جاناچاہتاہے تووہ بغیراحرام کے حرم میں جاسکتاہے ،اب وہاں جاکر وہ بھی حرم کے رہائشی کے حکم میں ہے ،لہذااگراس کا وہاں سے حج کرنے کاارادہ ہواتو...
رشوت دے کر نوکری حاصل کرنے اور اس کی اجرت کا حکم؟
جواب: کام نکلوانے کے لیے رقم دینا ہے، ایسی صورت میں اس نوکری کا اہل ہو یا نہ ہو،بہرصورت وہ رقم رشوت ہوگی، اور رشوت کا لین دین شرعاً ناجائز وحرام اور باعثِ ل...
جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں جس ملک میں رہتا ہوں، وہاں پر ہیلتھ انشورنس اور گاڑی کی انشورنس کروانا لازمی ہے،کیا ایسی صورت میں مجھے انشورنس کروانے کی اجازت ہے؟ اور ایسی صورت میں اگر میری گاڑی کو کچھ نقصان پہنچتا ہے تو کیا میں اپنی گاڑی کو انشورنس سے رپئیر کرواسکتا ہوں، یونہی اگر میں بیمار ہوتا ہوں، تو کیا میں انشورنس سے اپنی بیماری کا علاج کرواسکتا ہوں، جبکہ ایسی جگہیں اور ہسپتا ل موجود ہیں جہاں بغیر انشورنس کے بھی گاڑی کا کام اور اپنی بیماری کا علاج کروایا جاسکتا ہے۔