
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
وَ اَصْلِحْ لِیْ فِیْ ذُرِّیَّتِیْ اِنِّیْ تُبْتُ اِلَیْكَ وَ اِنِّیْ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ(15)
ترجمہ:
کنزالعرفان: اور میرے لیے میری اولاد میں نیکی رکھ، میں نے تیری طرف رجوع کیااور میں مسلمانوں میں سے ہوں۔(پارہ 26، سورۃ الاحقاف، آیت 15)