
کیا شہید کے زندہ ہونے اور رزق پانے کی فضیلت ہر شہید کو ملے گی؟
جواب: کون ہیں؟ آپ صلی اللہ تعالی علیہ و الہ و سلم نے ارشاد فرمایا: جو اللہ کی راہ میں قتل کیا جائے، وہ شہید ہے، اور جو اللہ کی راہ میں مر جائے، وہ شہید ہے، ...
کیا عورت قربانی کا جانور اپنے ہاتھوں سے ذبح کرسکتی ہے؟
جواب: کون الذابح مسلماً)۔۔۔(ولو) الذابح (۔۔۔۔امرأۃأو صبیایعقل التسمیۃ والذبح) ویقدر ۔“ یعنی ذبح کرنے والے کامسلمان ہوناشرط ہے، اگرچہ ذابح عورت ہویاایساب...
کسی حلال چیز کو اپنے اوپر حرام کرنا قسم ہے یا نہیں ؟
جواب: کون حرام کرسکے مگر اس کے برتنے سے کفارہ لازم آئے گا یعنی یہ بھی قسم ہے۔ ‘‘(بہار شریعت،جلد:2،صفحہ:302، مکتبۃ المدینہ،کراچی ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَج...
مضاربت کو وقت سے مقید کرنا کیسا ؟
سوال: مندرجہ ذیل معاہدہ کے مطابق عقدِمضاربت کیا جاسکتا ہے؟ طریقہ کار یہ ہوگا:مضارب انویسٹر یعنی پیسہ دینے والے سے یہ شرط لگاتا ہےکہ ایک سال تک آپ، ہم سےاپنے پیسے واپس نہیں لیں گے اور ایک سال تک ہم آپ کے پیسوں سے کاروبار کریں گے، اور نفع باہم تقسیم کیا کریں گے۔ نفع کی تقسیم کاری دو میں سے کسی ایک طریقے پر ہوگی (1)انویسٹر کو ہر مہینے 20ہزار ملیں گے یا (2)پھرنفع کا 40 فیصد انویسٹرکا،60 فیصد مضارب یعنی کام کرنے والے کا۔ آپ رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقے کے مطابق مضاربت کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟یا پھر نفع کی تقسیم کے لئے کون سا طریقہ اختیار کیا جائے ؟
ماں نے کچھ سونا بیٹی کو گفٹ کر دیا تو زکوٰۃ کس پر ہوگی ؟
موضوع: ماں بیٹی کو سونا گفٹ کردے تو زکوٰۃ کون دیگا؟
عورت نمازمیں ہاتھ کیسے باندھے؟
جواب: کون سے حصے پرہاتھ رکھے گی اس پرتفصیلی کلام کرتے ہوئے تحریرفرماتے ہیں:” أقول: الصدر من النحر إلى الثَدْيَين بإدخالهما، فيصدق الوضع على الصدر بالوضع عل...
قرآن کی آیات کا ترجمہ یاد کر کے بھول گئے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کسی نے قرآن کریم کی آیات کے ترجمے یاد کیے اور بھول گیا، اب یہ بھی یاد نہیں کہ وہ کون کونسی آیات تھیں۔ اب کیا حکم ہو گا؟