
نفاس کی حالت میں گھر سے باہر جانا
جواب: شرعی سفر ہونے کی صورت میں محرم کے ساتھ گھر سے باہر جاسکتی ہے، انہی شرائط کے ساتھ نفاس کی حالت میں بھی عورت گھر سے باہر جا سکتی ہے۔ نوٹ: اکثرعورتوں م...
کیا اپنی جائیداد مسجد و مدرسے کے لیے وقف کرنا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدنے اپنی جائیداد(زمین) اپنی زندگی میں حالت صحت میں شرعی رہنمائی لے کراپنی اولادمیں تقسیم کی ۔ اب اس کے پاس کچھ مزید اپنی زمین ہے جیسے حالتِ صحت میں وہ مسجدیامدرسے کے لیے وقف کرناچاہتاہے۔ کیا زندگی میں شرعاًاس طرح وقف کرناسے وقف ہو جائے گا؟ سائل:غلام محی الدین (سیدپور ملتان روڈ،لاہور)
گناہ گار غیر فاسق معلن کے پیچھے نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مرتبہ مسجد میں امام نہ ہونے کے سبب ایک شخص کو امامت کے لئے آگے کیا گیا ، وہ شخص بظاہر فاسق نہیں تھا، لیکن وہ گناہ گار ضرور تھااور یہ بات صرف وہ خود ہی جانتا تھا، کسی دوسرے کے علم میں نہیں تھی اور نہ ہی اس نے ظاہر کی کیونکہ گناہ کا اظہار بھی گناہ ہے، اس شخص نے نماز پڑھادی، اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ اس حوالے شرعی رہنمائی فرمائیں۔
غیر مسلم کا تھوک و پسینہ پاک ہے یا ناپاک؟
جواب: شرعی لحاظ سے پاک ہے اور کپڑے پر لگنے سے کپڑا ناپاک نہیں ہوگا لیکن اس سے بچنا چاہیے۔ بہار شریعت میں ہے:”آدمی چاہے جُنب ہو یا حیض و نِفاس والی عورت اس ...
والدین وغیرہ کے کہنے پر رشتے داروں سے قطع تعلقی کرنے کاحکم
جواب: شرعی قطع تعلقی کا حکم دیں تو اولادوغیرہ پر لازم ہے کہ ان کی اس بات پر عمل نہ کرے، بلکہ حکمِ شریعت پر عمل کرے اور قطع تعلقی نہ کرے۔ نبی کریم صلی اللہ ...
نماز چھوڑنے پر جرمانہ لینے کا حکم
جواب: شرعی اعتبار سے جائز نہیں، کیونکہ شریعت میں مالی جرمانہ جائز نہیں۔ نماز کی پابندی قائم رکھنے کے لیے آپ سب یوں کرسکتے ہیں کہ ایک گروپ بنا لیا جائے اور ...
گھر پر فجر کی نماز پڑھنے کی صورت میں بیوی کو ساتھ ملا کر جماعت کرنا جبکہ شوہر داڑھی منڈا ہو
جواب: شرعی جماعت کو ترک کرنا، ناجائزو گناہ ہے۔ اس لئے وہ گھر پر نماز نہ پڑھیں، بلکہ مسجد میں جاکر باجماعت نماز ادا کریں،البتہ اگر کسی وجہ سے مسجد کی جماعت ن...
امام ، موذن کی تنخواہ مسجد کے چندے سے دینا
جواب: شرعی واضح کرنے کےلیے لکھی گئی ہے ، ورنہ ہمارے معاشرے کا حال اس سے بہت زیادہ مختلف ہے ، امام صاحب کو زیادہ تنخواہ دینا تو درکنار اتنی تنخواہ ب...
نعت یا ڈٓاکومینٹری میں میوزک کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل بعض نعتوں یا ڈاکومینٹری ویڈیوز کے بیک گراؤنڈ میں واضح طور پر میوزیکل انسٹرومنٹس (آلات موسیقی) کی آوازیں آ رہی ہوتی ہیں، انھیں سننے کا کیا شرعی حکم ہے؟ سائل: محمد خرم (مصری شاہ، لاہور)
شاہین نام کا مطلب اور شاہین نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: شرعی قباحت نہیں ہے، یہ نام رکھ سکتے ہیں، لہذا اگر یہ نام رکھا ہوا ہو، تو اسے بدلناضروری نہیں ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَ...