سرچ کریں

Displaying 271 to 280 out of 3674 results

271

کیا امتحانات کی وجہ سے طلبہ کا رمضان کےروزے قضا کرنا جائز ہے؟

جواب: بالغ مسلمان پر رمضان کا روزہ فرض ہے، بلا عذرِ شرعی اس کا چھوڑنا گناہ ہے اور سالانہ امتحانات یا گرمی شرعاً فرض روزہ چھوڑنے کا قابل قبول عذر نہیں ہیں ، ...

271
272

گردن کے دو پٹھوں کا حکم

جواب: ہونے پر دلائل و قرائن: لیکن درج ذیل چند دیگر اعتبارات سے یہ واضح ہوتا ہے کہ یہاں جس کراہت کا ذکر ہے وہ تنزیہی درجے کی کراہت ہے : 1. اس پر ایک د...

272
273

صف میں نابالغ سمجھدار بچہ کھڑا ہو تو نماز ہوجاتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اوقات نابالغ بچے مردوں کی صف میں کھڑے ہو کر جماعت سے نماز ادا کر رہے ہوتے ہیں، لیکن دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ جماعت میں تاخیر سے شامل ہوتے ہیں اور ان بچوں کو نماز کے دوران ہی صف سے ہٹا کر پیچھے کر دیتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ نابالغ بچوں کے مردوں کی صف میں کھڑے ہونے سے بالغ افراد کی نماز نہیں ہوتی۔ ناسمجھ بچے جو نماز نہیں جانتے، ان کی حد تک تو یہ بات سمجھ آتی ہے کہ وہ تو نماز میں بھی کھیل رہے ہوتے ہیں لیکن ایسے بچے جو مکمل آداب کےساتھ نماز ادا کرتے ہیں، ان کے ساتھ یہ انداز و رویہ اپنانا سخت معیوب لگتا ہے، اور پھر کئی دفعہ ایسے بچے نماز توڑ کر بدتمیزی بھی کرتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس بارے میں شرع کا کیا حکم ہے؟ کیا ان لوگوں کا ایسا کرنا درست ہے؟

273
274

قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: ہونے ، جانوروں کے نکال لینے کا قوی اندیشہ ہوتا ہے، بالخصوص بارشوں وغیرہ پانی کی وجہ سے قبریں ظاہر ہوجاتی ہیں، اس لیے قبر کی گہرائی کے متعلق حکمِ شرعی ...

274
275

سیہہ کھانے کا حکم

جواب: عمر فسئل عن اکل القنفذ، فتلا (قل لااجد فی ما اوحی الی محرما)، قال : قال شیخ عندہ: سمعت اباھریرۃ یقول:ذكر عند النبي صلى اللہ عليه و سلم فقال: خبيثة ‌من...

275
276

نابالغ بچے کاایصال ثواب کرنا

سوال: کیا نابالغ بچہ بھی ایصالِ ثواب کسی کو دے سکتا ہے؟

276
277

کیا سید پر بھی زکوٰۃ فرض ہے ؟

جواب: بالغ، آزاد، مسلمان، صاحبِ نصاب پر شرائطِ زکوٰۃ پائی جانے کی صورت میں اپنے مال کی زکوٰۃ نکالنا فرض ہے۔ بلاشبہ اس حکمِ قرآنی میں سید بھی داخل ہے کیونکہ ...

277
278

زکوۃ سے بچنے کے لیے حیلہ کرنا

سوال: ایک شخص کے پاس 14تولہ سونا ہے،اس نے زکوۃ سے بچنے کیلئے 7تولہ سونا،اپنے چھوٹے بالغ بھائی کو، بتائے بغیر اس کی ملک کردیا،چھوٹا بھائی بہت دور رہتا ہے،اس سے جلد ملاقات نہیں ہوسکتی۔البتہ پورا 14تولہ سونا اس چھوٹے بھائی کے گھر میں ہی ہے،لیکن ایسی محفوظ جگہ لاکر میں رکھا ہے،جس کا چھوٹے بھائی کو بھی علم نہیں اور صرف وہ بڑا بھائی ہی اس لاکر کو کھول سکتا ہے۔اب اس صورت میں دونوں کے پاس 7,7تولہ سونا کے علاوہ اور کچھ بھی مال نہیں،تو اب زکوۃ سے متعلق کیا حکم ہوگا،نیز کیا اس بڑے بھائی کا زکوۃ سے بچنے کیلئے ایسا کرنا درست ہے ؟

278
279

نبی کریم ﷺ نے معراج کا سفر کتنے وقت میں کیا تھا؟

جواب: ہونے نہ پایا، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ درخت کی وہ شاخ جو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے روانہ ہونے میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے عمامہ شریف سے ...

279