سرچ کریں

Displaying 271 to 280 out of 890 results

271

عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟

جواب: آنا ،چھوڑنے سے متارکہ نہ ہوگا، جب تک زبان سے نہ کہے اور لفظ طلاق سے بھی متارکہ ہو جائے گا۔۔۔ پھر اس سے نکاح صحیح کرنے کے بعد تین طلاق کا اسے اختیار رہ...

271
272

شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟

جواب: آنا آسان ہے یا زمین کے ساتوں طبقوں تک کھود کر قیامت کے دن تمام جہان کا حساب پورا ہونے تک گلے میں، معاذ اللہ! یہ کروڑوں مَن کا طوق پڑنا اور ساتویں زمین...

272
273

بچوں کو روزہ رکھوانے کا حکم‎

سوال: جس طرح بچے کو سات سال کی عمر میں نماز کا کہنے کے بارے میں ہے اور دس سال کی عمر میں نمازنہ پڑھنے کی صورت میں مارنے کا بھی حکم ہے ، تو کیا روزے کے بارے میں بھی یہی حکم شرعی ہے یا پھر کچھ اورہے؟

273
274

قضا روزے کی نیت اذانِ فجر کے دوران یا بعد میں کرنا

سوال: کیا قضا روزے کی نیت اذان فجر کے بعد یا اس کے دوران کر سکتے ہیں؟

274
275

قضا روزے کس طرح رکھے جائیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اس وقت والد صاحب کی عمر پچاس سال سے زیادہ ہے لیکن فی الحال روزہ رکھنے کی صلاحیت ہے اور روزہ رکھ بھی رہے ہیں۔ ہمارے والد صاحب کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں جان بوجھ کر بہت سے روزے قضا کر دئیے ہیں ، اب معلوم یہ کرنا چاہ رہے ہیں کہ ان قضا روزوں کی ادائیگی کی کیا صورت ہے؟ قضا روزے ہی رکھنا ضروری ہیں یا ان کی جگہ فدیہ بھی دے سکتے ہیں؟ اگر فدیہ دینے کی اجازت ہے تو ایک روزے کا کتنا فدیہ ہے؟ سائل : بلال (کراچی)

275
276

روزے کی حالت میں مشت زنی کی لیکن انزال نہ ہوا تو روزے کا حکم

سوال: روزے کی حالت میں مجھے نفس پر قابو نہ رہا اور ہاتھ سے پریکٹس کی لیکن منی خارج نہیں ہوئی تو اس صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟

276
277

مقتدیوں میں صرف عورتیں ہوں تو مرد ان کو جماعت کروا سکتا ہے؟

جواب: آنا۔ میں کہتا ہوں: اگر سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا وہ ملاحظہ فرما لیتی، جو کچھ اب ہمارے زمانے کی عورتوں نے پیدا کر لیا ہے ، یعنی طرح طرح کی بدعات...

277
278

سامری جادوگر کون تھا؟

جواب: آنا۔ میں کہتا ہوں کہ اس کی وجہ شاید وہ وحشت ہے جو اللہ عزوجل نے اس کے دل میں ڈال دی تھی تو وہ کسی سے مانوس نہیں ہوتا تھا، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ جب...

278
279

بیمارشخص کی طرف سے رمضان کے روزے رکھنا کیسا؟

سوال: کیا کسی بیمار شخص کی طرف سے کوئی اور شخص رمضان کے فرض روزے رکھ سکتا ہے ؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟؟ سائل: نزاکت

279
280

اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟

جواب: آنا بھی ہے، پس اس نے ہر جاندار کی موت کے وقت، جگہ اور کیفیت کو طے فرما رکھا ہے اور اسی کے مطابق اسے موت آتی ہے، یہی اسلامی عقیدہ ہے جو کہ قرآن و حدیث ...

280