
بیمار شخص کے سر پر کالا بکرا یا سیاہ مرغا وار کر صدقہ کرنا کیسا؟
جواب: دینے کی کوئی فضیلت ہماری نگاہ سے نہیں گزری ۔ یہ عمل ممکن ہے کسی ٹوٹکے کے طور پر کیا جاتا ہو اور ٹوٹکے کے طور پر کیا جانے والا ہر عمل ناجائز نہیں ہوتا ...
آنکھوں میں کاجل لگا ہو، تو کیا وضو اور غسل ہوجائے گا؟
سوال: آنکھ میں کاجل لگا ہوتو وضو اور غسل ہوجائے گا؟ یا پھر وضو اور غسل سے پہلے کاجل صاف کرنا ہوگا؟
جواب: میت کی نمازِ جنازہ پڑھ رہا ہوں اور زبان سے بھی نیت کے الفاظ کہہ لینا بہتر ہے ۔امام ،نمازجنازہ کی نیت اس طرح کرے : ” نیت کی میں نے اس جنازہ کی نماز کی ...
حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: دینے والے شوہر سے دوبارہ نکاح حلال ہونے کے لیے دوسرے شوہر سے صرف نکاح و تنہائی کافی نہیں بلکہ اس کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم ہونا بھی ضروری ہے، تب ہی ...
ہاتھوں پر شاپر چپک گیا، تو وضو و غسل کا حکم
سوال: میں آگ لگا رہا تھا، آگ لگانے کے لئے لکڑی کے اگلے حصے پر شاپر لگا کر اس کو تیلی لگائی، تو شاپر فوراً آگ پکڑ کر پگھلنا شروع ہوگیا اور اس کا کچھ حصہ پگھل کر میری ہتھیلی اور انگلیوں کے درمیان لگ گیا،جس کو اتارنے کی کوشش میں درد بھی ہورہا ہے اور زیادہ کوشش کی تو کھال بھی اتر سکتی ہے ، اس صورت میں وضو وغسل کا کیا حکم ہوگا؟
امام کے ساتھ ایک رکعت ملی ، تو باقی تین رکعتیں کیسے پڑھے ؟
جواب: طریقہ زیادہ راجح قول کے مطابق ہے ،ورنہ ایک اور طریقہ بھی ہے جو نیچے جزئیات میں مذکور ہے۔ اس کی تفصیل کچھ یوں ہے: مسبوق(جس کی امام کے ساتھ ایک یا چ...
نماز کی نیت زبان سے کرنے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ بدعت ہے ؟
جواب: طریقہ کار ہے یا مطلق اچھا طریقہ مراد ہے ۔ جہاں تک رہا اس کو بدعت کہنا، تو کتبِ احناف میں اس بات کی صراحت ہے کہ یہ بدعتِ حسنہ ہے ، بدعت اس لحاظ...
عورت کے لیے عذر کے دنوں میں مہندی لگانے اور ناخن کاٹنے کا حکم؟
جواب: غسل واجب ہو جائے تو اس وقت غسل سے پہلے ناخن کاٹنے سے بچنا چاہیے؛ کیونکہ اس صورت میں عورت جنبی کے حکم میں ہوتی ہے اور حالت جنابت میں ناخن کاٹنا مکروہ ہ...
عورت کا ناک، کان چھدوانے میں ایک سے زیادہ سوراخ کروانا کیسا؟
سوال: عورت کا ناک اور کان چھدوانا، جائز ہے، سوال یہ ہے کہ جتنے سوراخ عام طور پر رائج ہیں، اس سے زائد کان یا ناک میں سوراخ کروانا ،جائز ہے؟مثلاً: ناک کی ایک جانب سوراخ ہو اور دوسری جانب چھدوانا یا ناک کے درمیان میں چھدوانا، جیسا کہ بعض جگہ یہ طریقہ رائج ہے، کیا یہ درست ہے؟
میت کی تجہیز و تکفین کے بعد سلام پڑھنا اور نماز جنازہ کے بعد میت کے لئے دعا کرنا
سوال: میت کی تجہیز و تکفین کے بعد جنازہ ہونے سے پہلے سلام پڑھنا اور نماز جنازہ کا سلام پھیرنے کے بعد میت کے لئے دعا کرنا از روئے شرع کیسا ہے ؟