
جواب: شرعی کسی کو کچھ دینا رشوت ہے جوکہ ناجائز و حرام ہے۔ قرآن پاک میں ہے: ﴿وَلَا تَأْکُلُوا أَمْوَالَکُمْ بَیْنَکُمْ بِالْبَاطِلِ وَتُدْلُوۡابِہَاۤ ا...
سفر کا آغاز کس دن سے کیا جائے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ شرعی سفر کا آغاز کس دن سے کیا جائے؟
سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوسری رکعت میں پھر وہی آیتِ سجدہ پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے كہ امام صاحب نے نماز تراویح پڑھاتےہوئے آیت سجدہ کی تلاوت کے بعد سجدہ تلاوت کیااور اس کے بعدرکوع و سجود کرکے ایک رکعت مکمل کر لی، پھر دوسری رکعت میں ان سے قراءت میں غلطی ہوئی، لقمہ ملنے پر انہوں نے پیچھے سے قراءت شروع کی تو وہی آیت سجدہ دوسری رکعت میں بھی تلاوت کر دی۔ پھر اس کے بعد نہ تو سجدہ تلاوت دوبارہ کیا، اور نہ ہی آخر پر سجدہ سہو کیا۔ اب شرعی رہنمائی درکار ہے کہ وہ نماز درست ہوئی؟
کیا مقروض فقیر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدایک نوکری پیشہ ہے اورمعقول تنخواہ پاتاہے اس نے آمدنی میں اضافے کے لیے انٹرنیٹ کے ذریعے ”فارایکسٹ “کاکاروبارشروع کیا جس میں کئی لاکھ روپے لگے مگرکاروبار میں اسے نقصان سے دوچارہوناپڑا،مذکورہ کاروبارکے لیے رقم اس نے لوگوں سے قرض لی تھی۔پھرلوگوں کے قرض کی واپسی کے مطالبہ پراس نے دوبینکوں سے سودی قرض لیا،اورلوگوں کاقرض اتاردیا،اب یہ شخص سودی قرض میں پھنساہواجو کہ چودہ لاکھ(1400000)روپےتک ہوچکاہے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں !کیامذکورہ صورت میں زیدکوزکوۃ دینے کی اجازت ہے جبکہ وہ شرمندہ بھی ہے کہ اس سے غلطی ہوئی اورتوبہ کرچکا۔ نوٹ:واضح رہے کہ زیدکے پاس کوئی پراپرٹی یازیورات یاحاجت اصلیہ کے علاوہ اتنا مال نہیں ہے کہ وہ قرض اداکرکے نصاب کامالک ہو۔(آمدنی سے گھریلوخرچ ہی چلتاہے)زیدہاشمی نہیں ہے۔ سائل:انواراحمدصدیقی (مغلپورہ)
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
جواب: شرعی کی بِناپر ہےلہذا اس میں کچھ حرج نہیں اور کوشش کرے تشہد جلد پورا پڑھ کر امام کے ساتھ مل جائے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تع...
روزے کی حالت میں نماز قضا کرنا
جواب: شرعی جان بوجھ کر نماز چھوڑ دی، تو اس وجہ سے سخت گناہ گار ہو گا اور توبہ کے ساتھ ساتھ نماز کی قضا بھی لازم ہو گی اور روزے کی حالت میں نماز قضا کرنے ...
کیا پہلے پیرکے انتقال کےبعد مرید دوسرے پیر سے مرید ہوسکتا ہے؟
جواب: شرعی اس کی بیعت کو توڑ کر کسی دوسرے شیخ سے مرید ہونا جائز نہیں ہے اور شیخ کا انتقال ہوجانا کوئی ایسی وجہ نہیں ہے جس کی وجہ سے بیعت کو ختم کرکے کسی نئے...
مسلمان عورت کا کافر مرد سے نکاح کرنا
جواب: شرعی بتاتے ہوئے سمجھایا جائے،اگر مان جائے تو ٹھیک ورنہ ایسی عورت سے میل جول نہ رکھا جائے بلکہ تمام تعلقات ختم کرکے اس کا بائیکاٹ کیا جائے۔ وَاللہُ ا...
قربانی واجب تھی مگر نہ کی تو اب کیا کرے؟
جواب: شرعی فقیر (مستحقِ زکوۃ)کودینا ضروری ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...
پرائز بانڈ (Prize Bond) کی خرید و فروخت کا حکم
موضوع: پرائز بانڈ کی خرید و فروخت کا شرعی حکم