سرچ کریں

Displaying 2851 to 2860 out of 3015 results

2852

بروکر کا پارٹی کو مارکیٹ ویلیو سے زائد قیمت بتانا

موضوع: بروکر کا مارکیٹ ویلیو سے زائد قیمت بتانا کیسا؟

2852
2854

لاٹری کھیلنے کا حکم

سوال: لاٹری کھیلنا کیسا ہے؟ جب لاٹری کا ٹکٹ خریدا جاتا ہے تو کوئی ہارتا ہے اور کوئی جیت جاتا ہے؟

2854
2856

بچے کا نام "محمد یوسف" رکھنا

سوال: محمد یوسف نام رکھنا کیسا؟

2856
2857

چیز ادھار لے کر اس پر نیاز کرنا کیسا؟

جواب: لیناجبکہ قرض کی ادائیگی کے اسباب بھی ہوں اور قرض ادا کرنے کا ذہن بھی ہو تو قرض لے کر نیاز کرنا جائز ہے گناہ نہیں۔ وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ ...

2857
2858

بچی کا نام حورِ عدن فاطمہ رکھنا

سوال: بچی کا نام حورِ عدن فاطمہ رکھنا کیسا؟

2858
2859

تصاویر والی اشیاء کی خرید و فروخت کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جن چیزوں پر تصویریں چَھپی ہوں مثلاً صابن وغیرہ ان کو خریدنا کیسا؟

2859
2860

حج فرض ہونےکےباوجودتاخیرکرناکیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر پر حج فرض ہے، مگر وہ کچھ سال اس وجہ سے حج نہ کرے کہ مزید رقم جمع ہوجائے اور بیوی کو بھی ساتھ لے جائے گا، کیونکہ عموماً لوگ بھی کچھ اچھا نہیں سمجھتے کہ شوہر اکیلا حج کرے اور بیوی کو ساتھ نہ لے جائے، تو اس وجہ سے حج میں تاخیر کرنا کیسا ہے؟

2860