سرچ کریں

Displaying 2871 to 2880 out of 2895 results

2871

خود کشی کرنے والے کی بخشش ہوگی یا نہیں؟

جواب: شخص زَہر کھاکر خودکُشی کرے گا وہ نارِ دوزخ میں ہمیشہ زَہر کھاتا رہے گا۔جس نے لوہے کے ہتھیار سے خود کُشی کی تو دوزخ کی آگ میں وہ ہتھیار اس کے ہاتھ میں ...

2871
2872

شوٹنگ کیلئے ماتھے پر لال ٹیکا لگانا کیسا؟

سوال: اگر کوئی شخص شوٹنگ کے لئے اپنے ماتھے پر لال رنگ لگائے جس طرح ہندو لگاتے ہیں، اور لگانے کا مقصد یہ ہے کہ وہ شوٹنگ میں ہندؤوں جیسا نظر آئے، تو کیا حکم ہے؟

2872
2873

کیا ہندو مسلم بھائی بھائی کہہ سکتے ہیں؟

جواب: شخص اپنے آپ کو کسی مشرک کا بھائی بتائے وہ سنی مسلمان نہیں ہوسکتا ، قرآنِ مجید میں ہے: ”اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ اِخْوَةٌ “ مسلمان مسلمان کا بھائی ہ...

2873
2874

حج و عمرہ پر جاتے ہوئے رشتہ داروں سے معافی مانگنا

جواب: شخص سے جس کے ساتھ اس کا (یعنی حج یاعمرے پر جانے والے کا) کسی شی یااٹھنے بیٹھنےمیں کوئی معاملہ ہو، اس کی معافی طلب کرے۔ (مناسک ملا علی قاری، مقدمہ فی ا...

2874
2875

مساج کروانے کا حکم

سوال: ایک بوڑھا شخص ہے، جس کی ہڈیو ں میں بہت زیادہ درد رہتا ہے اور پاؤں وغیرہ پورے جسم میں بھی درد رہتا ہے، ان کے پورے جسم کامساج کرنا ہے، کیاکوئی مرد(بیٹا، بھائی یا اجنبی مرد) اس کے پورے جسم کامساج کرسکتاہے، اس کے حوالے سے حکم ِ شرعی بتا دیں؟

2875
2876

قعدہ اولیٰ میں تشہد ادھورا پڑھنے والے مقتدی کی نماز ہوگی؟

جواب: شخص کو وہ نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی، اس لئے کہ نماز کے ہر قعدہ میں پورا تشہد پڑھنا، ہر نمازی پر واجب ہے (خواہ وہ مقتدی ہویانہیں) پس اگر کسی نماز نے جان ب...

2876
2877

ناجائز کام کے جائز ہونے کی تمنا کرنا؟

جواب: شخص کے لئے کیا حکم ہے جو جائز تو نہ کہے مگریہ تمنّا کر ے کہ کاش !بد فِعلی جائز ہوتی۔ جواب :یہ تمنّا بھی کُفر ہے ۔اَلْبَحْرُ الرّائِق جلد 5 صَفْحَہ 20...

2877
2878

وسوسوں اور برے خیالات سے بچنے کی دعا اور طریقہ

جواب: شخص کے بارے میں کیا حکم ہے جو کہتا ہے کہ پرِیشانی کے عالَم میں میرے ذِہن میں کفریہ خیالات آتے رہتے ہیں؟ جواب:ذہن میں کفریہ خیالات کا آنا اور انہیں ب...

2878
2879

دعا قبول نہ ہونے پر خود پر غصہ آنا؟

سوال: اگر کسی شخص کو اپنی دعا قبول نہ ہونے پر اپنی ذات پرغصہ آجائے اور یہ خیال کرے کہ شاید مجھ میں کسی کمی کی وجہ سے دعا قبول نہیں ہورہی، پھر وہ کسی نیک بندے سے دعا کرنے کا کہے ، تو کیا اس پر کوئی حکمِ کفر لگے گا؟

2879
2880

حضرت عیسی کی وفات اور امام مہدی کی پیدائش سے متعلق عقیدہ

جواب: شخص یہودیوں کو حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام کا پتہ دینے کے لئے آپ علیہ الصلوٰۃ والسلام کے گھر میں داخل ہوا وہ حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام کا ہم...

2880