
طلاق کے بعد عدت میں بیوی فوت ہوجائے تو شوہر وارث بنے گا؟
سوال: زید نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں، طلاق کے دس دن بعد ہی زید کی بیوی کا انتقال ہوگیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید اپنی مطلقہ بیوی کی وراثت میں حقدار ہوگا؟ زید نے حق مہر کی رقم ابھی ادا کرنی ہے، تو کیا اُس رقم میں زید کا بھی حصہ ہوگا؟
جس کی پانچ نمازیں اور وتر قضا ہو گئے وہ صاحب ترتیب رہے گا یا نہیں؟
جواب: شدہ نمازیں چھ ہوجائیں، کیونکہ وتر کو ترتیب ساقط کرنے والا شمار نہیں کیا جاتا۔ (امداد الفتاح شرح نور الایضاح،صفحہ498،مطبوعہ کوئٹہ) درمختار میں ہے :”ا...
کیا نماز جنازہ کی دعا حدیث سے ثابت ہے؟
جواب: رقم الحدیث :1024، مطبوعہ مصر) مسند احمد میں ہے: ”حدثنا عفان حدثنا ھمام اخبرنا یحی بن ابی کثیر حدثنا عبد اللہ بن ابی قتادۃ عن ابیہ انہ شھد النبی ص...
مسجد کی ٹوپیاں خراب ہوجائیں تو بیچ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مساجد میں عام طور پر پلاسٹک کی ٹوپیاں رکھی جاتی ہیں،تو وہ ٹوپیاں کچھ عرصے بعد ٹوٹ جاتی ہیں،ایسی صورت میں کیا ان ٹوٹی ہوئی ٹوپیوں کو پلاسٹک میں بیچ کر اِن سے حاصل ہونے والی رقم کو مسجد کے ہی دوسرے کاموں میں استعمال کیا جاسکتا ہے؟
ٹریول ایجنٹ کا کورونا کے ٹیسٹ پر کمیشن لینا کیسا؟
جواب: شدہ اجرت کے مستحق نہیں ہوں گے بلکہ اجرت مثل کے مستحق ہوں گے ، اجرت مثل سے مراد یہ ہے کہ اس طرح کے کام کرنے پرجتنی اجرت کا عرف ہو اتنی اجرت لے سکتے ہیں...
والدین کی زندگی میں فوت ہونے والی اولاد کا وراثت میں حصہ نہیں
سوال: اگر غیر شادی شدہ بیٹی یا بیٹا، والدین کی زندگی میں وفات پا جائے تو کیا اس کا والدین کی جائیداد میں حصہ یا حق بنتا ہے؟
جس کا پتہ ہو کہ قرض کے ساتھ کچھ زیادہ واپس کرتا ہے، اس کو قرض دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ کسی ایسے شخص کو قرض دینا جس کی عادت ہے کہ وہ قرض واپس کرتے وقت اپنی طرف سےاضافی رقم دیتا ہے، یعنی سود پر قرض نہیں لیتا لیکن جب بھی کسی سے قرض لیتا ہے واپسی پر اضافی رقم اپنی خوشی سے دیتا ہے تو کیا ایسے شخص کو قرض دینا اور واپسی پر اضافی رقم لینا گناہ ہوگا؟ کیونکہ اسے دینے والا جانتا ہے کہ وہ اضافی رقم دے گا۔
کیا مسبوق کی اقتدا کر سکتے ہیں ؟
جواب: شدہ نماز کی ادائیگی میں کوئی شخص اُس کی اقتدا نہیں کرسکتا،اگر کرے گا ،تو اس کی اقتدا درست نہیں ہوگی اور نماز بھی نہیں ہوگی۔اس کی وجہ یہ ہے کہ مسبوق اگ...
کسی کی زکوۃ کی رقم اپنے پاس رکھ کراپنی رقم اس کی زکوۃ میں دینا
سوال: اگرکسی شخص نےزکوۃ کی رقم دی،اورکہاکہ ان پیسوں سےکسی مستحق کوسامان دلادینا،وکیل نےاپنےپاس سےاتنی رقم کاسامان مستحق شخص کودلوادیا،یہ سوچ کرکہ زکوۃ کی رقم والےپیسےمیں رکھ لوں گاکیااس طرح زکوۃ ادا ہوجائے گی ؟
عورت کے پستان سے نکلنے والی رطوبت کا حکم
سوال: غیر شادی شدہ عورت کے پستان سے اگر سفید رنگ جیسی کوئی رطوبت نکلے تو یہ پاک ہوگی یا ناپاک؟اور اس سے وضو اور غسل کا کیا حکم ہوگا؟