سرچ کریں

Displaying 281 to 290 out of 556 results

281

نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دیکھا گیا ہے کہ نماز پنجگانہ کی جماعت مکمل ہوجانے کے بعد کئی افراد مسبوق ہوتے ہیں، جو اپنی نماز مکمل کرنے کے لیےکھڑے ہوجاتے ہیں، لیکن ان کے آگے اگلی صفوں میں نماز مکمل کرلینے والے نمازی بھی بیٹھے ہوتے ہیں، کیا ایسی صورت میں امام صاحب کا بعد سلام نمازیوں کی طرف منہ کرکے درس دینا یا وظیفہ پڑھنا درست ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے کہ اگلی صف میں جو نمازی موجود ہیں، وہ سترہ کا کام کرتے ہیں، اس کے لیے نمازی کے قد کے برابر سترہ ہونا ضروری نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ جو نمازی کی طرف منہ کرنے سے منع کیا جاتا ہے، کیا یہ صرف انفرادی طور پر نماز پڑھنے والوں کے لیے ہے، جماعت سے اس کا کوئی تعلق نہیں؟ اسی طرح جمعہ والے دن امام صاحب جب سنتوں سے فارغ ہوجائیں، تو اس وقت کئی افراد عین منبر کے سامنے آخر تک سنتوں میں مشغول ہوتے ہیں، ایسی صورت میں منبر پر فوراً بیٹھ جانا درست ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے دلائل کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔

281
282

گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم

جواب: دلائل سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان خونوں کا حکم جائز و حلال ہونے کا ہے اور بعض عبارات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کا حکم ناجائز و مکروہ تحریمی والا ہے۔ چنانچہ ...

282
283

معراج کی رات جن کو عذاب دیا جارہا تھا وہ کون لوگ تھے؟

سوال: ایک امام صاحب سے واقعۂ معراج کے متعلق سنا کہ اس رات نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے جہنم میں کچھ لوگوں کو دیکھا کہ جن کو عذاب دیا جا رہا تھا ، نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے پوچھا کہ یہ کون لوگ ہیں، تو بتایا گیا کہ یہ فلاں فلاں لوگ ہیں۔ معلوم یہ کرنا تھا کہ اس وقت کون سے افراد کو عذاب دیا جا رہا تھاکیونکہ اس وقت تو صحابۂ کرام ہی موجود تھے جبکہ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ جنتی ہیں؟

283
284

واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے کے بعد بھی اعادہ واجب ہے؟

جواب: دلائل و جزئیات درج ذیل ہے: فقہ کی کتب میں یہ اصول مطلق ذکر کیا گیا کہ ہر وہ نمازکہ جو کراہتِ تحریمی کے ساتھ ادا کی گئی ہو، تو اس کا اعادہ واجب ہے۔ جی...

284
285

نبی پاک ﷺ خود مدد کرتے ہیں یا اللہ سے دعا کرتے ہیں؟

جواب: دلائل نیچے مذکور ہیں ۔ (2)حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مُختارِ کُل ہونے کے عقیدے کا معنیٰ بڑی وضاحت کے ساتھ صدر الشریعہ، مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ ...

285
286

دعا سے قضائے مبرم ٹل سکتی ہے؟

جواب: عذاب کے ٹلنے کی دعا کی تو انہیں منع کردیا گیا۔ بہارشریعت میں ہے"قضا تین قسم ہے،مُبرَمِ حقیقی، کہ علمِ الٰہی میں کسی شے پر معلّق نہیں۔اور معلّقِ م...

286
287

شوہر یا بیوی کاایک دوسرے کی میت کو غسل دینا

جواب: قبر میں اتارنا وغیرہ تمام امور جائز ہیں یہ جو عوام میں مشہور ہے کہ شوہر اپنی بیوی کے جنازے کو نہ کندھا دے سکتا ہے ، نہ قبر میں اتار سکتا ہے ، نہ اس کا...

287
288

کون سی سنت کو ترک کرنے سے شفاعت سے محرومی اور وعید ہے؟

جواب: عذاب کا مستحق ہو جاتا ہے۔ (2) سنن زوائد، جنہیں سنتِ غیر مؤکدہ بھی کہا جاتا ہے، وہ سنتیں ہیں جن کا چھوڑنا شریعت میں ناپسندیدہ ضرور ہے، مگر چھوڑن...

288
289

تہبند لٹکانے سے متعلق وعید

سوال: ایک حدیث پاک ہے،جس میں بیان کیا گیا ہے کہ: "تین بندوں سے قیامت کے دن اللہ تعالی کلام نہیں کرے گا، اور انہیں عذاب ہوگا، ان میں سے ایک ہے تہبند لٹکانے والا۔ تو اس کے بارے میں بتا دیں کہ تہبند لٹکانے سے کیا مراد ہے؟

289
290

گود لینے والا شخص لے پالک بچے کو کوئی چیز گفٹ کرے تو ہوجائے گی؟

جواب: دلائل: جسے نابالغ پر ولایت ہو، اس کے محض عقدِہبہ سے ہی ہبہ مکمل ہوجاتا ہے۔ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”(ھبۃ من لہ ولایۃ علی الطفل فی الجملۃ...

290