
جواب: وضو کی پابندی کرنا۔ 21۔پنجوقتہ نمازوں کی پابندی کرنا۔ 22۔زکاة ادا کرنا۔ 23۔فرض اور نفل روزے رکھنا۔ 24۔اعتکاف کرنا۔ 25۔خانۂ کعبہ کاحج کرنا۔ 26۔...
نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: وضو کرسکتا ہے ہاں طہارت ہوجائے گی اور ناجائز تصرف کا گناہ اور اُتنے پانی کا اس پر تاوان رہے گا مگر یہ کہ اس کے ولی سے یا بچّہ ماذون(۱) ہو جس کے ولی نے...
جواب: وضوء، جلد1، صفحہ 131، دار الفکر، بیروت) کچھ آگے چل کر لکھتے ہیں : ليست الكراهة مصروفة إلى التحريم مطلقا کراہت کو مطلقا تحریم کی طرف نہیں پھی...
نبی پاک ﷺ خود مدد کرتے ہیں یا اللہ سے دعا کرتے ہیں؟
جواب: وضوئه وبحاجته، فقال: «سلني»، فقلت: مرافقتك في الجنة، قال: «أو غير ذلك؟» قلت: هو ذاك، قال: «فأعني على نفسك بكثرة السجود» ‘‘ ترجمہ:حضرت ابو سلمہ رضی ال...
کیا مسلمان میت صدقہ و خیرات کرکے ایصال ثواب کرنے والے کو جانتی ہے؟
جواب: وضوء وصلى ركعتين وقرأ فيهما فاتحة الكتاب و ﴿ قل يا أيها الكافرون﴾ و ﴿قل هو الله أحد﴾ وقال اللهم إني قد وهبت ثوابها لأهل المقابر من المؤمنين فأدخل اللہ...
نبی کریم کونسا عمامہ شریف پینتے اور عمامہ کی لمبائی کیا تھی؟
جواب: وضو فرماتے دیکھا اور آپ کے سر اقدس پر قطری عمامہ سجا تھا۔(السنن لابی داؤد،ج01،ص104، دار الرسالۃ العالمیہ) شرح عینی میں ہے :”قوله: (عمامة قطرية) ه...
امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ امام صاحب کی رہائش مسجد کے وضو خانے کے اوپر ہے، تو کیا امام صاحب کی رہائش کے بجلی، گیس وغیرہ کے بلز مسجد انتظامیہ پردینا لازم ہیں؟ اور کیا وہ چندے سے دے سکتے ہیں یا امام صاحب کو خود ہی اداکرنے ہوں گے؟
بیمار شخص کو کوئی دوسرا وضو کروا سکتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ میری والدہ شدید بیمار ہیں۔ خود اٹھنا اور چوکی پر بیٹھ کر وضو کرنا بہت تکلیف دہ اور مشکل ہے۔ کیا میری بہن انہیں وضو کروا سکتی ہیں؟ یعنی بہن اپنے ہاتھوں سے والدہ کا چہرہ، بازو اور قدم دھوئے۔ کیا یوں وضو ہو جائے گا؟ یا خود اپنے ہاتھوں سے وضو کرنا ضروری ہوتا ہے؟
کیا غسل کے دوران کیے گئے وضو سے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا غسل کرتے وقت اگر وضو کرلیں تو ہمارا وضو ہوجائیگا، کیا اس وضو سے ہم نماز ادا کرسکتے ہیں؟
جس نے بسم اللہ نہیں کہا اس کا وضو نہیں، کیا یہ حدیث ہے ؟
سوال: میں نے ایک پوسٹ پڑھی جس میں سنن ابن ماجہ شریف کے حوالے سے یہ حدیث پاک لکھی تھی:”رسولِ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: جس کا وضو نہیں، اس کی نماز نہیں اور جس نے بسم اللہ نہیں کہا اس کا وضو نہیں ہوا۔“ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ واقعی ایسی حدیث موجود ہے؟ اور کیا واقعی ایسی صورت میں وضو نہیں ہوتا؟