
ربیع الاول کے میلاد کی محفل و سجاوٹ یا غریبوں کی مدد؟
سوال: میلادشریف کے موقع پرجوشریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے سجاوٹ وغیرہ کی جاتی ہے ،بعض لوگ اس پرتنقیدکرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اس کے بجائے فلاحی کاموں،مثلا:کسی حاجت مندکی حاجت پوری کرنے،کسی غریب کی بیٹی کی شادی کرنے وغیرہ کاموں میں اتنی رقم لگادی جاتی۔حالانکہ ان لوگوں کا اصل مقصودجائزسجاوٹ وغیرہ سے روکناہوتاہے ،فلاحی کاموں میں رقم لگوانامقصودنہیں ہوتا۔اس طرح کرناکیساہے؟
میک اپ آرٹسٹ کا کورس اور کام کرنے کا حکم
جواب: رقم الحدیث 4170، ج 4، ص 78، مطبوعہ بیروت) عورت کا مردانہ اسٹائل کے بال رکھنا مردوں سے مشابہت اختیار کرنا ہے، جبکہ حدیثِ پاک میں ہے "لعن رسول الله صلى...
طلاق کے بعد عدت میں بیوی فوت ہوجائے تو شوہر وارث بنے گا؟
سوال: زید نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں، طلاق کے دس دن بعد ہی زید کی بیوی کا انتقال ہوگیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید اپنی مطلقہ بیوی کی وراثت میں حقدار ہوگا؟ زید نے حق مہر کی رقم ابھی ادا کرنی ہے، تو کیا اُس رقم میں زید کا بھی حصہ ہوگا؟
شوہرمستحقِ زکوۃ ہو اور بیوی صاحب نصاب ،تو کیا ایسے شخص کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
سوال: ایک شخص کام تو کرتاہے لیکن اتنی آمدنی نہیں کہ گھر کے اخراجات پورے کر سکے،وہ خود تو صاحب نصاب نہیں ہے لیکن اس کی بیوی سونے چاندی کی وجہ سے صاحب نصاب ہے کیا ایسے شخص کو زکوۃ دے سکتےہیں ؟
گائے کے پائے زکوٰۃ کی مد میں دینا
سوال: اگر کسی مدرسہ میں زکوۃ کی مد میں گائے کے پائے دئیے جائیں تو زکوۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں؟
تاریخ: 10شوال المکرم1445 ھ/19اپریل2024 ء
کیا نماز جنازہ کی دعا حدیث سے ثابت ہے؟
جواب: رقم الحدیث :1024، مطبوعہ مصر) مسند احمد میں ہے: ”حدثنا عفان حدثنا ھمام اخبرنا یحی بن ابی کثیر حدثنا عبد اللہ بن ابی قتادۃ عن ابیہ انہ شھد النبی ص...
کیا ہیجڑا جنت میں نہیں جائے گا؟
جواب: رقم الحدیث: 5886،دار طوق النجاۃ) اس حدیث کی شرح میں مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمۃ مراۃ المناجیح میں لکھتے ہیں: ”مخنث بنا ہے خنث سے بمعنی نرمی ی...
کیا ہیجڑا (مخنث) جنت میں داخل نہیں ہوگا؟ حدیث کی درست تشریح
جواب: رقم الحدیث: 5886،دار طوق النجاۃ) اس حدیث کی شرح میں مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمۃ مراۃ المناجیح میں لکھتے ہیں: ’’مخنث بنا ہے خنث سے بمعنی نرمی ...
ملازم کو زکوۃ دینا تاکہ وہ اسی کے پاس کام کرتا رہے، کیسا؟
سوال: میری کاسمیٹکس کی دوکان ہےاور میں صاحبِ نصاب بھی ہوں، اس دوکان میں میرا ایک ملازم ہے جس کو میں ماہانہ تنخواہ دیتا ہوں ، یہ ملازم مالی حوالے سے کمزور ہے، اس لئے میں اس کو تنخواہ سے ہٹ کر کچھ رقم وقتاً فوقتاًبطور ایڈوانس زکاۃ بھی دے دیتا ہوں، نیت میری یہی ہوتی ہے کہ میرا فرض ادا ہوجائے ، اس کی مالی امداد ہوجائے اور یہ میری دوکان چھوڑ کر بھی نہ جائےاور یہیں کام کرتا رہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس طرح کی نیت کرنے سے میری زکاۃ ادا ہوجائے گی؟