
تراویح کی نماز دو امام پڑھائیں تو کیا طریقہ ہوگا؟
جواب: علمیہ، بیروت) بہار شریعت میں ہے: ” افضل یہ ہے کہ ایک امام کے پیچھے تراویح پڑھیں اور دو کے پیچھے پڑھنا چاہیں تو بہتر یہ ہے کہ پورے ترویحہ پر امام بدلی...
پانچ یا آٹھ فیصد سود والی قرض اسکیم لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قرض کے حوالے سے ایک اسکیم آئی ہے، جس میں متعلقہ ادارہ 20 سے 35 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیتا ہے اور شرائط میں یہ ہے کہ مقروض 20 لاکھ قرض پر پانچ فیصد اور 35 لاکھ قرض پر آٹھ فیصد زیادہ واپس کرے گا۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ یہ قرض سودی ہے یا نہیں ؟
عمرہ پر جانے والا قصر نماز پڑھے گا ؟
جواب: شرعی مسافر کسی بھی شہر میں مسلسل 15 یا 15 سے زیادہ دن ٹھہرنے کی نیت کرلے، تو وہ وہاں پہنچ کر مقیم ہو جاتا ہےاور مقیم شخص پوری نماز پڑھتا ہے۔اور اگر ...
کیا دوسرے کا سلام پہنچانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ زید نے بکر کو کہا کہ خالد کو میرا سلام کہہ دینا۔ بکر نے ہامی بھر لی، تو اب اس کےلیے سلام پہنچانے کا شرعی حکم کیا ہے؟
درخت کے پھل ظاہر ہونے سے پہلے بیچ دیے تو عشر کس پر ہوگا
جواب: علمائےكرام نے پھل ظاہر ہونے سے پہلے پھلوں کی خرید و فروخت کو جائز قراردیا ہے اور ایسی صورت میں لگنے والےپھلوں کا عشر پھل خریدنے والے پرلازم ہوگا۔ تف...
انسانی خون والے زیورات بنوانا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل جیولری ڈیزائننگ اور تخلیقی فنون کے میدان میں بعض افراد ”یادگار زیورات“ کے نام پر ایک نئی طرز کے زیورات تیار کروا کر اپنے پیاروں یا کسی عزیز کو تحفے میں بھیجتے ہیں۔ ان زیورات کی تیاری کے لیے وہ افراد اپنا خون نکال کر ”بلڈ کلیکشن ٹیوب“ میں محفوظ کرتے ہیں ، اور یہ خون زیور تیار کرنے والے کو بھیج دیتے ہیں۔ پھر وہ کاریگر مخصوص کیمیکلز یا ریزن (Resin) کے ذریعے اس خون کو جما کر جھمکوں، لاکٹ، انگوٹھیوں اور چوڑیوں وغیرہ کے سانچوں میں ڈھال کر خوبصورت زیورات تیار کرتا ہے، جن میں خون کی رنگت واضح طور پر دِکھائی دیتی ہے، اب سوال یہ ہےکہ انسانی خون والے زیورات بنوانا کیسا ؟اس کے متعلق رہنمائی فرما دیں۔ سائل: محمد معظم عطاری (فیصل آباد)
بال جھڑنے کی وجہ سے عورت کا گنجا ہونا
جواب: شرعی عورتوں کا مردوں سے مشابہت کرنا حرام ہے۔ لہذا گنج کروانے کے بجائے تیل یا کسی اور ذریعے سے اس کا حل کیا جائے۔ بخاری شریف میں ہے ”لعن رسول اللہ ...