
دکان پر بیٹھنے کی وجہ سے جماعت چھوڑنا
سوال: ایک بھائی ہیں وہ عشااور تراویح جماعت سے نہیں پڑھتے بلکہ دکان پر خود رکتے ہیں اور چھوٹے بھائی کو نماز کے لیے بھیجتے ہیں، اس کی وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ میں اگر خود جاؤں گا تو چھوٹا بھائی نماز نہیں پڑھے گا، جب وہ نماز پڑھ کے آجاتا ہے تو میں پھر عشا و تراویح اپنے طور پر ادا کر لیتا ہوں، تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
بازار کی مچھلیاں مری ہوتی ہیں، تو مری ہوئی مچھلی کھانا کیسا؟
جواب: تیر جائے یعنی جس کا پیٹ اوپر کی طرف ہو اور اس کے مرنے کا کوئی ظاہری سبب معلوم نہ ہو ، نہ ہی کوئی ایسی نشانی موجود ہو، جس سے اس کے مرنے کا کوئی ظاہری س...
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
جواب: تراویح میں پورے قرآن کریم کا ختم کرنا مقصود ہوتا ہے اور کچھ حصہ بھی رہ جانے سے یا کسی غلطی کے ساتھ وہ مکمل نہیں ہوگا،لہٰذا جب امام نہ پڑھ پا رہا ہوی...
کیا تراویح کی جگہ قضائے عمری ادا کرسکتے ہیں
سوال: اگرہندہ اپنی قضا نمازیں پڑھنا چاہتی ہو، تو کیا رمضان میں تراویح کی جگہ وہ قضا نمازیں پڑھ سکتی ہے ؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
تراویح کی کچھ رکعتیں سحری کے وقت میں پڑھنا
سوال: اگر کوئی شخص عشاء کی نماز کے بعد بارہ رکعت تراویح پڑھ لے اور باقی آٹھ رکعت سحری کے وقت پڑھ لے، تو ہو جائیں گی؟
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
جواب: تیر اندازی، اپنے گھوڑے کو سدھانا اور زوجہ کے ساتھ ملاعبت کرنا، پس یہ تینوں حق ہیں۔(سنن ترمذی، ج 1، ص 293، مطبوعہ کراچی) درِ مختار میں مختلف جانوروں ک...
کیا آیتِ سجدہ کی ریکارڈنگ سننے یا لکھنے سے سجدہ تلاوت لازم ہوجاتا ہے؟
سوال: آڈیو،ویڈیوکیسٹ،ٹی وی یاموبائل سے ریکارڈڈآیت ِ سجدہ سننے سے، سننے والے پرسجدۂ تلاوت واجب ہوجاتا ہے یانہیں؟نیز آیتِ سجدہ لکھنے یا کمپوز کرنےسے بھی کیا سجدۂ تلاوت واجب ہو جاتاہے یا نہیں ؟
تراویح پڑھانے کی اجرت لینے کا حکم؟
سوال: تراویح پڑھانے کی اُجرت لینا دینا شرعاً کیسا ہے ؟
تراویح کی رکعتوں کے درمیان میں وقفہ کر نا
سوال: کیا تراویح کی بیس رکعتیں مسلسل ہی پڑھنا ہوں گی، یا درمیان میں کچھ دیر کے وقفے کے بعد بھی بقیہ رکعتیں پڑھ سکتے ہیں؟
تراویح میں حافظ صاحب کا مدات اور غنے کا خیال نہ رکھنا کیسا؟
سوال: اگر کوئی حافظ صاحب تراویح میں اس انداز سے قرآن پڑھے کہ ہر حرف کی پہچان بھی ہوتی ہو اور اُن کا پڑھنا سمجھ میں بھی آتا ہو، مگر وہ حافظ صاحب مدات اور غنے وغیرہ کی بالکل بھی رعایت نہ کرتے ہوں، تو اس انداز سے قرآن پڑھنے میں شریعت ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟