سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 2250 results

21

جانور میں انوسٹمنٹ کا شرعی طریقہ؟

جواب: حیلہ یہ ہے کہ مالک اس شخص کو آدھی گائے کچھ ثمن کے بدلے بیچ دے اور اس کو ثمن سے بری کر دے، پھر اس شخص کو دودھ، گھی اور لسی وغیرہ حاصل کرنے کی اجازت دے...

21
22

گزشتہ سالوں کے روزوں کا فدیہ دینے میں کس سال کی قیمت کا اعتبار ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ 20 سال پہلے ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا تھا ۔ والد صاحب کے کچھ روزے زندگی میں چھوٹ گئے تھے ، اُن روزوں کا فدیہ ہم اب دینا چاہتے ہیں،حیلہ وغیرہ نہیں کرنا ، پوری پوری رقم ادا کرنی ہے ۔ جس کے لیے آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ فدیہ ادا کرنے میں کس سال کے صدقہ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟ جس سال والد صاحب کے روزے قضا ہوئے تھے ، اس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا ابھی جب ہم ادا کریں گے ، تو اِس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟

22
23

مقروض کو قرض معاف کرنے سے زکوۃ ادا ہو جائے گی؟

جواب: حیلہ یہ ہے کہ وہ اس قرض دار فقیر کو اپنی زکوۃ کی رقم دے، پھر اسی رقم کو اپنے قرض کے طور پر واپس لے لے ۔ (در مختار مع رد المحتار ، کتاب الزکاۃ ، ج3 ، ص...

23
24

نمازی کے سامنے سے گزرنے والے کا خود سترہ رکھنا

جواب: حیلہ (یعنی شرعی طریقہ) یہ ہے کہ وہ جانور (سواری) کے پیچھے ہو جائے اور گزر جائے، تو اس طرح وہ جانور سترہ بن جائے گا اور وہ گناہ گار نہیں ہوگا۔ اسی طرح...

24
25

’’اگر کبھی تو میری اجازت کے بغیر میکے گئی ،تو تجھے طلاق ہے ،طلاق ہے ،طلاق ہے‘‘ بیوی کو یہ الفاظ بولے تو حکم

جواب: حیلہ یہ ہے کہ وہ اسے ایک طلاق دے، پھر عدت کے بعد عورت گھر میں داخل ہو جائے ،تو یمین ختم ہو جائے گی، پھر وہ نکاح کر لے۔(تنویر الابصارودرمختار مع رد الم...

25
26

دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟

جواب: حیلہ ہے ۔(بدائع الصنائع،ج5،ص233،دار الکتب العلمیہ،بیروت) درمختاراور رد المحتار میں ہے :’’كره النجش(لحديث الصحيحين) ۔۔: أن يزيد ولا يريد الشراء أو ...

26
27

چلتے کاروبار میں شرکت کا ایک جائز طریقہ

جواب: حیلہ اس لئے اختیار کیا جاتا ہے تاکہ شرکتِ عقد سے پہلے شرکتِ ملک حاصل ہوجائے۔(جد الممتار،ج05،ص428،مطبوعہ مكتبة المدينه كراچى) مذکورہ حل میں اصل شرک...

27
28

نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: گاؤں دیہات وغیرہ میں بعض مقامات پر پانی کا فلٹر لگا ہوتا ہے ،جس کے ساتھ ٹینکی بھی ہوتی ہے،جس میں اولاً پانی جمع ہوتا ہے،پھر فلٹر مشین سے فلٹر ہوکر ٹونٹیوں سے نکلتا ہے،اور بعض مقامات پر پانی کے بور ہوتے ہیں،جن کے ساتھ کوئی ٹینکی وغیرہ نہیں ہوتی بلکہ زمین سے لگاتار جاری پانی ہی ٹونٹیوں سے آتا ہے،اب جن گھروں میں صاف پانی میسر نہیں ہوتا وہ فلٹریا بور کا پانی استعمال کرتے ہیں،ایسی صورت میں گھر میں اگر پانی لانے کے لیےکوئی بالغ فرد موجود نہ ہو تو نابالغ بچے سے فلٹر یا بور سے پانی بھروانا کیسا؟نیز اس کے بھرے ہوئے پانی کو والدین سمیت دیگر بہن بھائیوں کا استعمال کرنا کیسا؟اگر جائز نہیں ہے تو کوئی حیلہ ارشاد فرمادیں۔

28
29

زکوٰۃ سے بچنے کے لئے اپنا مال کسی اور کو دینا

جواب: حیلہ کرنا، حرام اور گناہ ہے۔ زکوۃ اللہ تعالی کی طرف سے مقرر کردہ فرض ہے ، مسلمان اپنے رب کے احکامات سے بھاگنے والا نہیں ،بلکہ اُنہیں دل وجان سے قب...

29
30

وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟

سوال: زید اپنے شہر گوجرانوالہ سے اولاً مریدکے جائے گا جو کہ شرعی سفر نہیں بنتا ، مریدکے شہر میں صرف دو دن رہے گا، پھر وہاں سے آگے کراچی کے لیے روانہ ہوگا،پھر کراچی میں 15 دن سے زیادہ قیام کرے گا، پھر وہاں سے ڈائریکٹ گوجرانوالہ اپنے وطن اصلی میں آئے گا اور راستے میں مریدکے بھی آئے گا ،مگر واپسی پر اس کو مریدکے میں کوئی کام نہیں ہوگا ۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ زید جیسے ہی مریدکے میں شرعی سفر کی نیت کر لے گا ،تو اسی وقت مسافر ہو جائے گا کہ مریدکے اس کا وطن اصلی نہیں یا سفر کے ارادے سے جب مریدکے شہر کی آبادی سے باہر نکلے گا، تب سے نماز قصر کرنی شروع کرے گا ؟ اورواپسی میں جب مریدکے سے گزرے گا، تو مریدکے کی آبادی میں پوری نماز پڑھے گا یا قصر؟

30