
ایڈوانس زکوۃ لینے والا غنی ہو گیا تو زکوۃ کا حکم ؟
سوال: میرا بھائی بیمار تھا ، اس کو علاج کے لئے ہسپتال میں ایڈمٹ ہونا تھا لیکن اس کے پاس رقم نہیں تھی، چونکہ وہ اس وقت شرعی فقیر تھا تو میں نے ایڈوانس زکاۃ کے طور پر اس کو علاج کے لئے رقم دے دی۔اس نے اپنا علاج کروایا، جب میرے نصاب کا سال مکمل ہوا، تو میرا بھائی جس کو میں نے زکاۃ دی تھی، وہ خود مالکِ نصاب ہوچکاتھا، اس صورت میں مَیں نے جو اس کو ایڈوانس زکاۃ دی ، وہ ادا ہوگئی یا نہیں؟
پاکٹ منی جمع ہو کرایک لاکھ روپےتک پہنچ جائے، تو اس پر زکاۃ ہوگی یا نہیں
سوال: بچی کی پاکٹ منی آٹھ دس سالوں میں ایک لاکھ روپےتک پہنچ جائے ،توکیا ان پیسوں پر زکاۃ فرض ہوگی؟
شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟
جواب: مصارفِ شادی زید(والد) پر دَین نہ تھے کہ ا س کے ترکہ سے لیے جائیں، کما لا یخفی علی أحد ممن لہ مساس بالعلم(جیسا کہ علم سے مس رکھنے والے کسی شخص پر پوشی...
آرٹیفیشل زیورات کی زکوٰۃ کا شرعی حکم
جواب: زکاۃ فیھما نوی التجارۃ او لم ینو اصلاً او نوی النفقۃ والفعلی: ما سواھما ویکون الاستنماء فیہ بنیۃ التجارۃ اوالاسامۃ ونیۃ التجارۃ والاسامۃ لا تعتبر ما ...
اپنی ساس یاسسر کو زکاۃ دینے کا حکم
سوال: اپنی ساس یاسسر کو زکاۃ دینے کا کیا حکم ہے جبکہ وہ مستحقِ زکاۃ بھی ہوں۔
جواب: زکاۃ ساقط ہوگئی اور جُز معاف کیا تو اس جز کی ساقط ہوگئی اور اگر اس صورت میں یہ نیّت کی کہ پورا زکاۃ میں ہو جائے تو نہ ہوگی اور اگر مالدار پر قرض تھا ا...
کرائے پر چلنے والی گاڑیوں پر زکاۃ لازم ہوگی یا نہیں؟
سوال: میرے پاس چار لوڈر گاڑیاں ہیں اور چاروں کرائے پر چلتی ہیں۔ ان میں سے دو کی آمدن گھر کے ماہانہ اخراجات میں خرچ ہوجاتی ہے، جبکہ دو لوڈرکی آمدن بچ جاتی ہے، اسے گھر کے بڑے اخراجات جیسے:علاج، شادی، غمی وغیرہ کے لئے بچا کر رکھتا ہوں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ ان لوڈر گاڑیوں کی وجہ سے مجھ پر زکاۃ لازم ہوگی یا نہیں؟
عشر کی رقم سے قبرستان کے لئے جگہ خریدنے کا حکم
جواب: مصارف وہی ہیں جو زکوۃ کے مصارف ہیں، جس طرح زکوۃ میں شرعی فقیر کو مالک بنانا ضروری ہے یونہی عشر میں بھی ضروری ہے۔ البتہ قبرستان کے لئے زمین خریدنے کی...
کیا زکوٰۃ دینے کے لیے زکوٰۃ کا بتانا ضروری ہے؟
جواب: زکاۃ دیتے وقت یا زکاۃ کے لیے مال علیحدہ کرتے وقت نیت زکاۃ شرط ہے۔ نیّت کے یہ معنی ہیں کہ اگر پوچھا جائے تو بلا تامل بتا سکے کہ زکاۃ ہے۔‘‘ (بھار شریعت،...
تجارت کی نیت سے خریدے گئے مکان پر قبضے سے پہلے کی زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں ؟
جواب: زکاۃ فرض نہیں۔ (الدر المختار مع رد المحتار، جلد3، صفحہ215، مطبوعہ کوئٹہ) اس کے تحت رد المحتار میں فرمایا: ”أما بعدہ فیزکیہ عما مضی، کما فھ...