
کتنے پیسوں پر زکوٰۃ فرض ہوتی ہے ؟
سوال: کیا پیسوں پر زکوٰۃ لازم ہونے کے لئے ،ان کا ساڑھے سات تولہ سونے کی مالیت کے برابر ہونا ضروری ہے یا اس سے کم مالیت کی رقم پر بھی زکوٰۃ لازم ہوگی؟
نابینا اگر مالکِ نصاب ہو، تو اس پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: میری ایک بہن نابینا ہے اس کے مستقبل کے لیے اس کے نام کا اکاؤنٹ بنا کر اس میں رقم جمع کر دی، جوکہ نصاب کو پہنچتی ہے، تو کیا اس پر بھی زکوٰۃ ہو گی جبکہ وہ تو نابینا ہے۔
نیک و جائز کام کے لئے جمع کی گئی رقم پر زکوٰۃ کاحکم
سوال: اگر ہم نے کسی نیک و جائز کام کے لیے رقم جوڑ کر رکھی ہوئی ہو، تو کیا اس رقم کی زکوٰۃ ہم پر لازم ہو گی؟
جواب: زکوٰۃ فرض نہیں ہوتی۔ تفصیل اس مسئلہ کی یہ ہے کہ ثمن یعنی سونے ، چاندی (تمام ممالک کی کرنسیاں اور پرائز بانڈز بھی اسی میں شامل ہیں) اور سائمہ (یعن...
قرض دی ہوئی رقم کی زکاۃ کیسے ادا کی جائے ؟
جواب: زکوٰۃ فرض ہوتی رہے گی، جبکہ زکوٰۃ کی شرائط پائی جائیں، البتہ ادائیگی اس وقت واجب ہو گی جب مقدارِ نصاب یعنی ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کا کم از کم پ...
جہیز میں ملے ہوئے زیور کی زکوۃ کس پر ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک لڑکی کی شادی ہوئی جس کے والدین نے اسے زیور دیا، اب اس زیور کی زکوۃ ادا کرنی ہے، مگر سسرال والے کہتے ہیں کہ اس کی زکوٰۃ لڑکی کے والدین ادا کریں گے، کیونکہ یہ زیور انہوں نے دیا ہے، اس حوالے سے کیا حکم ہے؟
بیٹیوں کی شادی کے لئے جمع کئے گئے پیسوں پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟
سوال: سوال یہ ہے کہ میرے والد اپنی بیٹیوں کی شادی کے لئے پیسہ جمع کر رہے ہیں ، تو ان پیسوں کی زکوٰۃ بنے گی یا نہیں؟
شادی پر ملنے والے زیورات پر زکوۃ کا حکم
جواب: زکوٰۃ کی ادائیگی فرض ہونے کی شرط مال پر سال کا گزرنا ہے۔ (در مختار مع رد المحتار،کتاب الزکاۃ،ج 2،ص 267،دار الفکر،بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ...
جواب: زکوٰۃ میں مال نامی ہونا شرط ہے کہ سونا چاندی، چرائی پر چھوٹے جانور، تجارت کا مال ہے و بس، اور سال گزرنا شرط ہے، صدقہ فطر و قربانی میں یہ کچھ درکار نہی...