سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 1566 results

21

نورَین نام کا مطلب اور نورَین نام نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: صحابیات رضی اللہ عنہن یا بزرگ خواتین رحمۃ اللہ علیہن کے نام پر رکھنے چاہئیں ۔ ایسا کرنے سے نام اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی اولاد کے شاملِ حال ہو گی...

21
22

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام پر مسجد کا نام رکھ سکتے ہیں؟

سوال: کسی مسجد کا نام حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام پر رکھ سکتے ہیں؟

22
23

اپنی پروڈکٹ پر دوسری کمپنی کا لیبل لگا کر بیچنا اور دکاندار کا اس سے خریدنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1) ایک شخص مارکیٹ میں مشہور و معروف اور رجسٹرڈ کمپنی کے نام کے ٹشو (Tissue) اور وائپس (Wipes) ہول سیل ریٹ پر مختلف دکانوں پرفروخت کرتا ہے، لیکن حقیقت میں اس معروف کمپنی کے نہیں ہوتے، بلکہ وہ شخص یہ چیزیں خود تیار کر کے اس کمپنی کا نام اور اس کے ریپر کی مثل پیکنگ اور مونوگرام وغیرہ استعمال کرتے ہوئے خود پیک کر کے مارکیٹ میں فروخت کرتا ہے، اس طرح اسے کم خرچ میں زیادہ پرافٹ مل جاتا ہے، تو اس شخص کا اس طرح اپنے ٹشو اور وائپس بیچنا کیسا ہے؟ (2) نیز اگر وہ دکانداروں کو واضح طور پر بتا کر بیچے، تو اس سے ٹشو اور وائپس خریدنا کیسا ہے؟

23
24

رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟

جواب: مشہور کتب میں اسی کی صراحت ہے اور فقہاء نے صراحت کی ہے کہ تین سے کم مکروہ ہے اور تین سے زیادہ مستحب ہے، مگر یہ کہ وہ پانچ یا سات یا نو کسی طاق عدد پ...

24
25

رسول نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: صحابیات وتابعیات وغیرہ رضوان اللہ تعالی عنہن میں سے کسی کے نام پررکھ لیجیے،مثلاعائشہ،میمونہ،عاتکہ،جویریہ وغیرہ کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رک...

25
26

اللہ تعالیٰ کو طبیب کہنا کیسا؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: نام دعا میں یا دیگر مواقع پر اللہ تبارک و تعالیٰ کو ”یا طبیب“کہہ کر پکارنا اور” طبیب“ کہنا جائز نہیں۔ بطور نام ممانعت کی وجہ یہ ہے کہ اسمائے باری تعال...

26
27

جس کا پتہ ہو کہ قرض کے ساتھ کچھ زیادہ واپس کرتا ہے، اس کو قرض دینا کیسا؟

جواب: مشہور ہے تو وہ فعل ِسنت کا عادی اور اچھے اخلاق کا مالک ہےاور یہ اس کے سخی ہونے کی علامت ہے اور مقروض کے سخی ہونے کو فقہائے کرام نےاس چیز کی دلیل قرا...

27
28

سجیل کا مطلب اورسجیل نام رکھنا کیسا

سوال: مجھے اللہ تعالیٰ نے چند دن قبل بیٹا عطا فرمایا ہے۔ گھر والوں کے مشورے سے اُس کا نام” سِجّیل “رکھا ہے، لیکن قریبی مسجدکے امام صاحب جو کہ عالم دین ہیں، اُنہوں نے یہ نام رکھنے سے منع کیا ہے کہ اِس کا معنی مناسب نہیں۔ آپ شریعت کا حکم بیان کریں کہ کیا یہ نام نہیں رکھنادرست نہیں؟

28
29

محمد زید سلطان نام رکھنا کیسا ؟ زید نام کا معنی

سوال: کیا بچے کا نام محمد زید سلطان رکھا جا سکتا ہے؟ کہتے ہیں کہ زید تخفیف کا صیغہ ہے، اس لیے اس کے ساتھ محمد نہیں لکھ سکتے۔

29
30

کیا غوث پاک کہ نام پر جانور قربان کرنا جائز ہے؟

سوال: زید کہتا ہے کہ کسی جانور کو اس لیے رکھا جائے کہ اس کو داتا صاحب یا غوث اعظم رحمہما اللہ تعالی کے لیے ایصال ثواب کی نیت سے ذبح کرنا ہے ، تو جائز ہے ، مگر بکر کہتا ہے : یوں کسی بزرگ کے نام سے جانور رکھنا جائز نہیں ،یہ ناجائز و حرام بلکہ شرک ہے اگرچہ وقت ذبح اللہ تعالیٰ کا نام لیا جائے،ان دونوں میں سے کون صحیح ہے ؟قرآن وحدیث کی روشنی مدلل جواب عنایت فرمائیں ۔

30