
بڑے جانور میں ایک حصہ عقیقے کا رکھ کر، بقیہ حصے قصائی کو بیچنے کا حکم
جواب: قربانی کےاحکام ہیں ،عقیقے کے احکام بھی وہی ہیں، اوربڑے جانور میں قربانی درست ہونے کے لیےساتوں حصوں میں تقرب یعنی نیکی کی نیت ہونا ضروری ہے،خواہ ایک قس...
عقیقہ میں بیمار جانور ذبح کرنا
جواب: قربانی کے جانور کے لیے ضروری ہیں لہذا اگر جانورایسا بیمارہو کہ جس کی بیماری ظاہر ہو، تو ایسے جانور کوذبح کرنےسے عقیقہ ادا نہیں ہوگا۔ العقودالدریۃ میں...
قربانی کی کھالیں مدرسے میں دینا اور اس کی رقم مدرسہ کی تعمیر اور بچوں پر خرچ کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1)کیاقربانی کے جانور کی کھال مدرسہ میں دے سکتے ہیں؟ (2)کھالیں وصول کرنے کے بعد مدرسہ انتظامیہ اسے بیچ کر مدرسہ کی تعمیر اور مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنے والےبچوں پر خرچ کر سکتی ہے یا نہیں؟سائل عثمان عطاری (فیصل آباد)
قربانی کے جانور کی کلیجی پر فاتحہ دلانا
سوال: کیا قربانی کے جانور کی کلیجی پر فاتحہ دلا سکتے ہیں؟
ایک بکرے میں قربانی اور عقیقہ دونوں کرنا
سوال: قربانی کے بکرے میں عقیقہ کے لیے بچی کا نام دیا جاسکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمیں اپنی مسجد پر سیکنڈ فلور بنانے کی حاجت تھی اس لئے اس کی تعمیر شروع کروادی مگر ابھی دیواریں بھی پوری نہیں ہوئی اورمسجد کا فنڈ ختم ہو گیا ہے اوروقف کی کوئی ایسی شی بھی نہیں جسے کرایہ پر دے کر ضرورت پوری کی جا سکے کیا ایسی صورت میں ہم کسی شخص سے مسجد کے لیے قرض لے سکتے ہیں پھر جیسے جیسے چندہ آتا جائے گا قسط وار قرض کی ادائیگی کر دی جائے گی۔ سائل:سید احسان(لاہور)
کسی غریب کے لیے مسجد میں اعلان کرنا
جواب: فنڈ مانگنا یا اسی طرح کسی مستحق کی مددکے لیے لوگوں کو ترغیب دلانا مسجد میں مانگنے والی ممنوع صورت کے تحت داخل نہیں ہو گا، بلکہ اگر اس میں اچھی نیتوں ک...
اسکول والوں کا بچوں سے زبردستی پیسے طلب کرنا کیسا ؟
سوال: ایک پرائیویٹ اسکو ل ہے۔ جس میں بچوں کے امتحانات کا بھی سلسلہ ہوتا ہے۔ امتحانات ہونے کے بعد جب رزلٹ آتا ہے تو ہر کلاس کے پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے جاتے ہیں۔انعامات کی رقم حاصل کرنے کے لئے اسکول کی طرف سے ہر بچے کے گھر والوں کو پابند کیا جاتا ہے کہ مثلاً وہ 100 روپے لےکر آئیں اور یہ پیسے لانا ہر بچے پر لازم و ضروری ہوتا ہے۔ اس کے بعد جتنی رقم اکھٹی ہو جاتی ہے ، اس سے انعامات خرید لئے جاتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے اسکول والوں کا اس طرح پیسے اکھٹے کرنا ، درست ہے یا نہیں ؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
بیٹے باپ کے کام میں معاون ہیں تو کیا ان پر بھی قربانی واجب ہوگی؟
جواب: پیشہ میں والد کے ساتھ بطور معاون کام کرتے ہوں تو ان سب کی محنت سے جو مال حاصل ہو وہ سب والد کی ملک ہوتا ہے،بیٹے اس کے مالک نہیں ہوتے ۔ واللہ اعل...
مسجد کے چندے سے افطاری کا اہتمام کرنا
سوال: رمضان کے مہینے میں افطار کے وقت نمازی مساجد میں آتے ہیں تو کیا مسجد کے فنڈ سے ان کی افطاری کا اہتمام کر سکتے ہیں؟