
میراث میں ملی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا
سوال: میرے والد صاحب کا ابھی حال ہی میں انتقال ہوگیا ہے ، میرے والد صاحب کا پہلے پینٹ سلائی کرنے کا کام تھا، آخری عمر میں والد صاحب نے یہ کام چھوڑ دیا تھا ، ان کی ملکیت میں پینٹ سلائی کرنے والی دو مشینیں تھیں ، جب والد صاحب نے یہ کام چھوڑا، تو وہ مشینیں انہوں نے اپنی زندگی میں ہی اپنے ایک دوست کو فری میں استعمال کرنے کے لئے دے دی تھیں ، وہ ان کو اپنے کار خانے میں لے گئے تھے ، ان کو مالک نہیں بنایا تھا، صرف استعمال کے لئے دی تھیں ، اب جب میرے والد صاحب کا انتقال ہوا ہے، تو میں وہ مشینیں والد صاحب کے اسی دوست کو بیچنا چاہتا ہوں ، جن کے پاس وہ مشینیں ہیں ، وہ بھی خریدنے کے لئے تیار ہیں ۔ میرا سوال یہ ہے کیا میرے لئے ضروری ہے کہ میں پہلے ان مشینوں پر قبضہ کروں اور پھر والد صاحب کے دوست کو بیچوں یا قبضہ سے پہلے بھی ان کو بیچ سکتا ہوں ؟ واضح رہے میں والد صاحب کا تنہا وارث ہوں ، عاقل بالغ ہوں ، والدہ کا انتقال والد صاحب سے پہلے ہی ہوگیا ہے ، بہنیں تھیں ہی نہیں ۔سائل:علی حسن(کورنگی ڈھائی)
حدیث میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو باپ کہنے کی وجہ
جواب: روح المعانی ،تفسیربیضاوی،تفسیر ابی سعود میں ہے:”إنما جعله أباهم لأنه أبو رسول اللہ صلى اللہ عليه و سلم وهو كالأب لأمته من حيث إنه سبب لحياتهم الأبدية ...
جواب: روح وفتاوٰی میں مصرح اور علامہ قاضی بدیع خوارزمی صاحب غنیہ الفقہاء وعلامہ شمس الدین محمد قہستانی شارح نقایہ وعلامہ محمد سیدی احمد مصری محشی درمختار وغ...
جواب: زندگیوں کا رخ موڑا جا سکتا ہے۔ یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ انسان فطری طور پر قصص و حکایات سے دلچسپی رکھتا ہے۔ میرے خیال میں اس فطری خواہش سے جنگ کرنے...
نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
جواب: زندگی اور موت کی آزمائش سے اور مسیح دجال کے فتنے کے شر سے۔ صحیح مسلم کی حدیث مبارک میں ہے:قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم: اذا تشہد احدکم فلیستعذ ب...
موجودہ دور میں عیسائی یا یہودی عورت سے نکاح کرنے کا حکم؟
جواب: زندگی بھر کا ایک مضبوط بندھن ہے، جس سے شریعت مطہرہ کی کئی مصلحتیں او رحکمتیں وابستہ ہیں جبکہ کتابیہ عورت سے نکاح میں کئی خرابیوں کا اندیشہ ہے، لہٰذا ا...
بدگمانی کا گناہ اور اس کا علاج
جواب: روح المعانی میں ہے : ''صُحْبَۃُ الْاَشْرَارِ تُوْرِثُ سُوْءَ الظَّنِّ بِالْاَخْیَارِ یعنی بُروں کی صحبت اچھوں سے بدگُمانی پیدا کرتی ہے ۔ چوتھا علا...
حمل ضائع ہونے کے بعد آنے والے خون کا حکم
جواب: روح چار ماہ مکمل ہونے پر پھونکی جاتی ہے اور عضو بن جانے کے بعد حمل ضائع ہو جانے کی صورت میں آنے والا خون نفاس کا ہوتا ہے ۔ البتہ حمل چار مہینے یعنی 12...
تصویر کے متعلق فتاوی رضویہ میں بیان کردہ حکم
جواب: روح کی تصویر بنانا، بنوانا، اعزازاً اپنے پاس رکھنا سب حرام فرمایا ہے اوراس پر سخت سخت وعیدیں ارشاد کیں اور ان کے دور کرنے مٹانے کاحکم دیا، احادیث اس ...
مخصوص ایام میں عورت کا دینی کتب (تفسیر ،حدیث ،فقہ، وغیرہ ) کو چھونے کا حکم
جواب: روح البیان ،صراط الجنان وغیرہ تو ایسی مفصل کتب تفسیر کوناپاکی کی حالت میں چھونے کا وہی حکم ہے جو تفسیر کے علاوہ بقیہ دینی کتب کو چھونے کا حکم ہے یعنی...