
کیا عورت گھر میں اکیلے عید کی نماز ادا کرسکتی ہے؟
جواب: نمازِ عید ادا نہیں ہوگی۔ البتہ یہ مسئلہ ضرور ذہن نشین رہے کہ عورتوں پر عید کی نماز سرے سے واجب ہی نہیں، کیونکہ عید کی نماز انہی پر واجب ہے کہ جن پر ج...
اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مجھے اپنے قرض کی ادائیگی کیلئے پچاس لاکھ روپے کی حاجت تھی، تو میں نے اپنا مکان جو سیکٹر 11 ایف کراچی میں موجود تھا اور اس کی مالیت تقریبا ً 60 سے 65 لاکھ کی تھی، اپنے کزن کو ضرورت کی وجہ سے 55 لاکھ کا بیچ دیا اور اس میں یہ معاہدہ طے ہوا کہ میں آپ کو یہ 55 لاکھ دوبارہ دوں گا تو اس وقت آپ مجھے یہ مکان واپس کردینا، اس دوران آپ اس میں رہ سکتے ہو، اب اس بات کو تقریبا تین ماہ کا عرصہ ہوچکا ہے۔ حال ہی میں کاروباری مسائل کے متعلق ایک آن لائن سیشن ہوا جس میں، میں نے شرکت کی، اس میں مجھے معلوم ہوا کہ یہ طریقہ شرعاً ناجائز ہے۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا واقعی یہ ناجائز ہے؟ اس کی وجہ کیا ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
عمرہ کیے بغیر احرام کھولنا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کرنا
جواب: ادائیگی بھی لازم ہوگئی تھی، پھر چونکہ حکم شرعی یہ ہے کہ جب عمرے کے دو احراموں کو جمع کرلیا جائے، تو دونوں میں سےایک عمرے کی نیت توڑنا لازم ہوتا ہ...
تراویح میں آیت کا ایک لفظ چھوٹنے پر فقط اسی آیت کا اعادہ کرنا کیسا؟
جواب: نمازِ تراویح درست ادا ہوئی ہے جسے دہرانے کی کوئی حاجت نہیں۔ البتہ نمازِ تراویح میں دورانِ قراءت اگر کوئی آیت یا لفظ چھوٹ جائے تو مستحب یہ ہے کہ ...
عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟
جواب: ادائیگی کےبعدحدودحرم میں ہی حلق یاقصرلازم ہوتاہے ،کیونکہ حلق یاقصرکےلیےحرم کامکان خاص ہےاورحر م سے باہرحل یاآفاق میں اگرکوئی حلق یاقصرکرتاہے، تو اس پ...
جمعہ اگر فوت ہوجائے، تو اُس کی قضا کیسے کی جائے گی؟
سوال: اگرکوئی شخص نمازِ جمعہ ادا نہ کرسکے اور وقت نکل جائے، تو اب وہ جمعہ کی قضا کیسے کرے گا؟
نمازِ فجر کے لیے نکلتے وقت کی دعا
سوال: نمازِ فجر کے لیے نکلتے وقت کی دعا
کفریہ بات یاد نہ ہو تو توبہ کا کیا طریقہ ہوگا؟ دار الافتاء
سوال: کوئی شخص کلمۂ کفر بولے اور اس کو یاد نہ ہو اور سننے والے کو بھی یاد نہ ہو، بس اتنا معلوم ہو کہ کلمۂ کفر بولا ہے، تو اب توبہ کا کیا طریقہ ہو گا ؟
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: سورج غروب ہوتا اور رات حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ تعالی عنہما کے لیے واضح ہوجاتی توبعض اوقات آپ کے سامنے رات کاکھانالایاجاتااورآپ روزے سے ہوتے اورموذ...
سوال: نمازِ تراویح نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے دور میں نہیں پڑھی جاتی تھی اور نہ ہی قرآن میں اس کے پڑھنے کا حکم ہے،تو تراویح کی نماز کب شروع کی گئی اور کس نے حکم دیا ہے؟