نمازِ فجر کے لیے نکلتے وقت کی دعا

نمازِ فجر کے لیے نکلتے وقت کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ فِیْ قَلْبیْ نُوْرًا وَّ  فِیْ بَصَرِیْ نُوْرًا وَّ فِیْ سَمْعِیْ نُوْرًا وَّ عَنْ یَّمِیْنِیْ نُوْرًا وَّ عَنْ شِمَالِیْ نُوْرًا وَّ مِنْ خَلْفِیْ نُوْرًا وَّ مِنْ اَمَامِیْ نُوْرًا وَّ اجْعَلْ لِّیْ نُوْرًا وَّ فِیْ عَصَبِیْ نُوْرًا وَّ  فِیْ لَحْمِیْ نُوْرًا وَّ فِیْ دَمِیْ نُوْرًا وَّ فِیْ شَعْرِیْ نُوْرًا وَّ فِیْ بَشَرِیْ نُوْرًا وَّ فِیْ لِسَانِیْ نُوْرًا، وَّا جْعَلْ فِیْ نَفْسِیْ نُوْرًا وَّ اَعْظِمْ لِیْ نُوْرًا وَ اجْعَلْنِیْ نُوْرًا، وَّ اجْعَلْ مِنْ فَوْقِیْ نُوْرًا وَّ مِنْ تَحْتِیْ نُوْرًا، اَللّٰهُمَّ اَعْطِنِیْ نُوْرًا

ترجمہ:

اے اللہ! میرے دل میں نور کردے، اور میری آنکھوں میں نور کردے، اور میرے کانوں میں نور کردے، اور میرے دائیں نور کردے، اور میرے بائیں نور کردے، اور میرے پیچھے نور کردے، اور میرے آگے نور کردے اور میرے لئے نور کردے، اور میرے پٹھوں میں نور کردے، اور میرے گوشت میں نور کردے، اور میرے خون میں نور کردے، اور میرے بالوں میں نور کردے، اور میری کھال میں نور کردے، اور میری زبان میں نور کردے، اور میرے نفس میں نور کردے، اور میرے لئے بڑا نور مقرر کردے، اور مجھے نور کردے، اور میرے اوپر نور کردے، اورمیرے نیچے نور کردے، اے اللہ! مجھے نور عنایت فرما۔(مشکاۃ المصابیح، جلد 1، صفحہ 374، مطبوعہ المکتب الاسلامی، بیروت)