
جواب: شرائط کے ساتھ گھر میں کبوتر پال سکتے ہیں،شرعاً اس میں کوئی ممانعت نہیں۔اور اس کو پالنے سے گھر میں تنگدستی آتی ہو،ایسا بھی ہرگز نہیں،یہ محض عوامی خیا...
عورت میکسی میں نماز پڑھ سکتی ہے؟
سوال: عورتیں فل آستین کی موٹی میکسی پہن کر نماز پڑھ سکتی ہیں ؟ جبکہ اس کے اندر شلوار وغیرہ نہ پہنے ہوں، مگر وہ اتنی لمبی ہوتی ہے کہ ٹخنے چھپ جاتے ہیں۔ میکسی وہ لباس ہے جسے عموماً سوتے وقت پہنا جاتا ہے۔ نیز بعض علاقوں میں عورتیں اس لباس کو کام کاج اور صفائی کرتے وقت بھی پہنتی ہیں،تاکہ میل کچیل لگنا ہو تو اسی لباس میں لگے،دیگر اچھے کپڑے گندے نہ ہوں۔ نیز اس لباس میں معزز لوگوں کے سامنے آنا بھی پسند نہیں کرتیں، جبکہ بعض علاقوں میں عورتیں اسے عام لباسوں کی طرح ہی پہنتی ہیں اور اسے پہن کر معزز لوگوں کے سامنے اور گھر سے باہر بھی جاتی ہیں ۔
بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟
جواب: نماز پڑھوانے کا ہے یعنی جب بچے کی عمر کے سات سال مکمل ہوجائیں اورآٹھواں سال شروع ہو،تو اس کے ولی پر لازم ہے کہ اس کو فرض روزہ رکھنے کا حکم دے اور جب...
نکاح فاسد کو فسخ کرنے اوراس کی عدت وغیرہ کے احکامات
جواب: شرائط کی موجودگی میں نکاح ہوسکتا ہے،اور نکاح صحیح کے بعد شوہر کو بدستور تین طلاقوں کا حق حاصل رہے گا۔ در مختار میں ہے” (و) شرط (حضور) شاهدين(حرين)...
نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نماز کے آخری قعدہ میں تشہد کے بعد درود پاک پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور دلیل میں ایک حدیث بیان کرتا ہے کہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے نماز میں درود پڑھنے کا حکم دیا ہےاور فرمایا جو مجھ پر درود نہ پڑھے اس کی نماز ہی نہیں ہوتی۔ لہذا دورد پڑھنا فرض ہے،بغیر پڑھے نماز نہیں ہوگی۔ درست رہنمائی بیان فرمائیں۔
مسجد کے چندے سے افطاری کا اہتمام کرنا
سوال: رمضان کے مہینے میں افطار کے وقت نمازی مساجد میں آتے ہیں تو کیا مسجد کے فنڈ سے ان کی افطاری کا اہتمام کر سکتے ہیں؟
قرآن پاک پڑھانے کی اُجرت لینا کیسا؟
جواب: شرائط کا پورا ہونا ضروری ہے مثلاً وقت طے ہو ، معاوضہ طے ہو اور اجارہ درست ہونے کی دیگر ضروری شرائط پائی جانی چاہییں۔ ...
ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم
جواب: شرائط کے مطابق ممبر بنا لینا یقینی نہیں،بلکہ ایک موہوم امید کی حدتک ہوتا ہے ، تو یوں لالچ میں اپنی رقم داؤ پر لگانا قمار (جُوئے بازی) کے معنی میں ہے ...
قریب المرگ بچھڑے کے ذبح کے وقت صرف خون نکلا ہو، تو کیا وہ بچھڑا حلال ہوگا؟
جواب: شرائط الحل فلا رواية فيه عن أصحابنا ، وذكر في بعض الفتاوى أنه لا بد من أحد شيئين إما التحرك ، وإما خروج الدم ، فإن لم يوجد لا تحل ، كذا في البدائع۔ وإ...
میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم
جواب: شرائط کے تحت فرماتے ہیں :”كونه موجودا مالا متقوما“یعنی بیع کی شرائط میں سے مبیع کا موجود اور مال متقوم ہونا بھی ہے۔(رد المحتار،جلد4،صفحہ505،دار الفکر،...