
سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا
سوال: نماز میں ایک رکعت کے اندر سورہ فاتحہ سے پہلے بسم اللہ پڑھی اور سورت ملانے سے پہلے آمین کے بعد پھر پڑھی تو کیا یہ دو بار پڑھنا درست ہے جبکہ اس کی عادت بنی ہوئی ہے؟
ایک وقت میں چارسے زیادہ شادیاں کرنا کیسا؟
سوال: کیا ہم چار سے زیادہ بیویاں اپنے نکاح میں رکھ سکتے ہیں؟ اگر کسی نے پانچویں شادی کرنی ہو اور پچھلی چار بیویوں میں کوئی مسئلہ بھی نہ ہو، تو کیا وہ کر سکتا ہے؟
خنساء نام کا مطلب اور خنساء نام رکھنا کیسا
سوال: خنساء نام رکھنا کیسا ہے؟
پلکیں بند کئے بغیر دیکھنے کے سبب آنکھوں سے نکلنے والے پانی کا حکم
سوال: کیا پلکیں بند کئے بغیر، کافی دیر کسی چیز کو دیکھنے کے سبب آنکھوں سے نکلنے والے پانی سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
صدقہ باکس میں غیرمسلم رقم ڈال دے تو کیا کریں ؟
سوال: میرے آفس میں دعوت اسلامی کا صدقہ باکس رکھا ہوا ہے کبھی کبھی اس میں غیر مسلم بھی پیسے ڈال دیتے ہیں تو اس کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا چکن کے خصیےکھانے کی اجازت ہے؟
زخرف نام کا مطلب اور زخرف نام رکھنا کیسا
سوال: بچے کا نام "زخرف"رکھنا کیسا ہے؟
شوٹنگ کے لئے ہندؤں کی طرح ماتھے پر لال کلر لگانا
سوال: اگر کوئی شخص شوٹنگ کے لئے اپنے ماتھے پر لال رنگ لگائے جس طرح ہندو لگاتے ہیں، اور لگانے کا مقصد یہ ہے کہ وہ شوٹنگ میں ہندؤوں جیسا نظر آئے، تو کیا حکم ہے؟
تندرستی کے زمانے میں قضا کی گئی نمازیں مریض کس طرح ادا کرے؟
سوال: جس شخص کی تند رستی کی حالت میں نمازیں قضا ہوئیں،اب وہ اس قدر بیمار ہے کہ صرف اشارے سے ہی نماز پڑھ سکتا ہے،کیا اس شخص کی حالتِ صحت کی قضا نمازیں اشارے کے ساتھ پڑھنے سے ادا ہوجائیں گی یا ان نمازوں کو صحت یابی کی حالت میں ہی پڑھنا لازم ہے؟