
کیا اللہ تعالی کو ایصال ثواب کرسکتے ہے؟
جواب: امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں :”کسی عمل کا ثواب مولی تعالی کی نذر کرنا محض جہالت ہے ، وہ غنی مطلق ہے۔“ (فتاوی رضویہ، جلد26، ص...
داڑھی کی حدود کہاں تک ہے اور گردن و چہرے سے بال صاف کرنا کیسا؟
جواب: امامِ اہلسنت، الشاہ امام احمدرضا خان نوری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”داڑھی قلموں کے نیچے سے کنپٹیوں، جبڑوں، ٹھوڑی پر جمتی ہے اور عرضاً اس کا بالائی ح...
مزارات پر حاضری کا طریقہ اور آداب
جواب: امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ مزارات پر حاضری کی تفصیل یوں ارشادفرماتے ہیں :’’مزارات شریفہ پر حاضر ہونے میں پائنتی کی طرف سے جائے اور کم از کم چارہات...
اللہ اکبر میں لفظ اللہ کی ھا کو کھینچ کر پڑھنے سے نماز کا حکم
سوال: اگر امام اللہ اکبر کہتے وقت لفظ "اللہ" کی "ھا" کو کھینچ کر پڑھے تو اس سے نماز کی صحت پر کیا اثر پڑے گا؟ نماز ہوگی یا نہیں؟
کیا نبی پاک کا دیدار جاگتی آنکھ سے ہوسکتا ہے؟
جواب: امامِ اہلِسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ جب دوسری بار مدینہ منورہ حاضر ہوئے توآپ علیہ الرحمۃ کوبھی سرکارِ مدینہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ک...
والد کا اپنا قرض اپنی اولاد کے حوالے کرنا
جواب: امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:"حوالہ کے بعد دائن کو اصلاً اختیار نہیں رہتا کہ اصل مدیون سے اپنے دَین کا مطالبہ کرے ، ہاں اگر محتال علیہ...
یہ کہنا کہ فلاں شخص یا اس کا پاؤں بھاری ہے
جواب: امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے جواباً فرمایا: ”شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں، شرع نے نہ اسے منحوس ٹھہرایا نہ مبارک۔“ (فتاوی رضویہ، ج 23، ص 267، ر...
بڑے جانور میں مرحوم کی وصیت والی قربانی کا حصہ ڈال دیا تو گوشت کا حکم؟
جواب: امام محمد رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ چھ افراد تو اپنے حصے کا گوشت کھا سکتے ہیں ، البتہ میت کا حصہ صدقہ کیا جائے گا ، وارث اس سے کھا نہیں سکتا ۔آپ رحم...
جواب: امام بخاری وغیرہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان روایت کیا ہے کہ میرے نام پر نام رکھو اور میری کنیت پر کنیت نہ رکھو تو یہ منسوخ ہے کیونکہ علی ...
مسجد کا غیر استعمالی قالین مدرسے میں دینا
جواب: امام ابویوسف رحمہ اللہ علیہ کا صیح مذہب یہ ہے کہ وہ دینے والے کی ملک کی طرف نہیں لوٹیں گی بلکہ کسی دوسری مسجد کو دے دی جائیں یا متولی مسجد انھیں مسجد ...