
ایک تولہ سونا اور صرف ایک روپیہ ہو، تو زکوۃ کا حکم
سوال: اگر کسی کے پاس ایک تولہ سونا ہو اور ساتھ میں صرف ایک روپیہ ہو, تو کیا اس پر زکوۃ فرض ہوگی؟
آٹھ ماہ کی بچی کی ملکیت میں سونا (Gold) ہو، تو زکوۃ کا حکم؟
سوال: میری بچی آٹھ ماہ کی ہے، اس کی ملکیت میں تین تولہ سونا ہے، کیا اس پر زکوۃ فرض ہے؟
مرحوم کی منت مانے ہوئے اعتکاف کا فدیہ دینے کا حکم ؟
جواب: زکوۃ کو ہر روز کے اعتبار سے ایک، ایک صدقہ فطر کی مقدار فدیہ ادا کریں ۔ میت کی طرف سے منتِ اعتکاف کا فدیہ ادا کرنے کے متعلق فتاوی عالمگیری میں ہے:...
زکوٰۃ کی رقم سے والد کا قرض ادا کرنا
سوال: میرے والد صاحب مقروض ہیں، لیکن وہ قرض ادا نہیں کر سکتے، کیا میں اپنی زکوۃ کی رقم سے ان کا قرض ادا کر سکتا ہوں؟
زندگی میں اپنے لیے کفن تیارکرنا
سوال: لوگ حج یا عمرہ کرنے جاتے ہیں، تو اپنے ساتھ کفن لے کر رکھ لیتے ہیں، یہ عمل کیساہے اور کیا اس کفن پر زکوۃ ہو گی؟
”میں یہ کام نہیں کروں گا، اگر کروں تو مدینہ منورہ نہیں جاؤں گا “ کہنے سے قسم ہوجائے گی؟
جواب: زکوۃ ادا نہیں کروں گا، یا روزہ نہیں رکھوں گا ‘‘تو فقہائے کرام کی واضح تصریحات کے مطابق اس طرح کہنے سے قسم نہیں ہوگی اور وہ کام کرنے سے کفارہ لاز...
نابینا اگر مالکِ نصاب ہو، تو اس پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: میری ایک بہن نابینا ہے اس کے مستقبل کے لیے اس کے نام کا اکاؤنٹ بنا کر اس میں رقم جمع کر دی، جوکہ نصاب کو پہنچتی ہے، تو کیا اس پر بھی زکوٰۃ ہو گی جبکہ وہ تو نابینا ہے۔
قربانی کی کھال مسجد کی تعمیر میں دینا کیسا اور کیا قربانی کی کھال کا فقیر کو مالک بنانا ضروری ہے؟
جواب: زکوۃ اور بعض صدقاتِ واجبہ میں شرط ہے، ہر صدقۂ واجبہ میں بھی لازم نہیں، جیسے کفارۂ صیام و ظہار و یمین میں، کہ ان کا کھانا کھلانے میں اباحت کافی ہے، جبک...
مال تجارت کی قیمت کم ہو گئی تو زکوۃ کس قیمت سے ادا کی جائے ؟
سوال: زید نے ایک نجی سوسائٹی کے قریب تقریباً 1 کروڑ روپے کا پلاٹ بیچنے کی غرض سے لیا تھا اور اب بھی وہ اپنی اسی نیت پر قائم ہے، لیکن اب سال کے اِختتام پر اس پلاٹ کی قیمت کم ہو کر تقریباً 50 لاکھ روپے رہ گئی ہے ، یہ ارشاد فرمائیں کہ اس پلاٹ کی زکوۃ کس حساب سے نکالی جائے گی؟