
جس کا اپنا عقیقہ نہ ہوا ہو کیا وہ اپنے بچوں کا عقیقہ کرسکتا ہے؟
جواب: شرعی یہ ہے کہ جس کا اپنا عقیقہ نہ ہوا ہواس کے لئے بھی اپنے بچوں کا عقیقہ کرنا مستحب امر ہے ۔اولاد اپنے والدین کے لئے نعمت ہے لہذا اگر کسی کاعقیقہ نہیں...
درخت کے پھل ظاہر ہونے سے پہلے بیچ دیے تو عشر کس پر ہوگا
سوال: درختوں پر پھل ظاہر ہونے سے پہلے پھلوں کی خرید وفروخت دارالافتاء اہلسنت سے وائرل فتوٰی (باغات ٹھیکے پر دینے کا شرعی حکم) کے مطابق جائز ہے، تو اب سوال یہ ہے کہ پھلوں کےظاہر ہونے سے پہلے ان کو خرید لیا، تو اب لگنے والے پھلوں کا عشر کس پر لازم ہوگا ؟ پھل خریدنے والے پر یا بیچنے والے پر ؟ سائل: محمد ایوب (اوکاڑہ)
انسانی خون والے زیورات بنوانا کیسا؟
جواب: شرعی پاک چیز کو ناپاک کرنا، ناجائزو گناہ ہے، لہذا ان وجوہات کی بِنا پر یہ زیورات بنوانا جائز نہیں اور اس عمل سے اجتناب کرنا لازم ہے۔ خون کے حرام ہونے...
بال جھڑنے کی وجہ سے عورت کا گنجا ہونا
جواب: شرعی عورتوں کا مردوں سے مشابہت کرنا حرام ہے۔ لہذا گنج کروانے کے بجائے تیل یا کسی اور ذریعے سے اس کا حل کیا جائے۔ بخاری شریف میں ہے ”لعن رسول اللہ ...
پِلنکو وَن ایکس بیٹ گیم کھیلنا کیسا؟
جواب: شرعی اعتبار سے جوا ہے جو کہ ناجائز و گناہ اور جہنم میں لیجانے والا کام ہے۔ جوئے کے بارےاللہ تبارک و تعالی قرآن پاک میں ارشادفرماتاہے:(یٰۤاَیُّہَا الّ...
سوال: ایک بوڑھا شخص ہے، جس کی ہڈیو ں میں بہت زیادہ درد رہتا ہے اور پاؤں وغیرہ پورے جسم میں بھی درد رہتا ہے، ان کے پورے جسم کامساج کرنا ہے، کیاکوئی مرد(بیٹا، بھائی یا اجنبی مرد) اس کے پورے جسم کامساج کرسکتاہے، اس کے حوالے سے حکم ِ شرعی بتا دیں؟
قسم کھائی کہ ایک ماہ تک گھر نہیں جاؤں گا، اب کیا کرے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا کسی کے ساتھ جھگڑا ہو رہا تھا تو میں نے اس کو یہ کہہ دیا کہ مجھے قرآن پاک کی قسم میں ایک ماہ تک تمہارے گھر نہیں جاؤں گا، اب میں اس کے گھر ایک ماہ سے پہلے جانا چاہتا ہوں، اس کا کوئی شرعی حل ارشاد فرما دیں۔
اسلام میں بگ بینگ تھیوری کی حقیقت؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بِگ بینگ تھیوری(Big Bang Theory)کیا ہے، اور اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟نیز بعض اسکولوں میں یہ نصاب کا حصہ ہوتی ہے،طلبا کو پڑھائی جاتی ہے، ایسی صورت میں اس پر یقین رکھے بغیر صرف اس کو پڑھ سکتے ہیں؟
کیا کفریہ بات سن کر توبہ نہ کروانے والا کافر ہوگا؟
جواب: شرعی یہ ہے کہ اگر سامنے والے کو غالب گمان ہو کہ اگر وہ اس کو سمجھائے گا،تو وہ اس کی بات مان لے گا، اور بری بات سے باز آجائے گا،تو ایسی صورت میں سا...