
جواب: پاک قرآن عظیم میں فرماتا ہے: ﴾وَلَا تَقْتُلُوْۤا اَنْفُسَكُمْ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِكُمْ رَحِیْمًا (29) وَمَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِکَ عُدْوَانًا وَّظُلْمًا...
شوہر کا بیوی کو اس کے محارم سے ملنے سے روکنا
سوال: ہم یوکے میں رہتے ہیں اور بیوی کے والدین پاکستان میں رہتے ہیں، مالی طور پر کوئی مسئلہ نہیں ہے اور بیوی کے سگے رشتہ دار یوکے میں رہتے ہیں جیسے پھوپھو اور تایا، اگر بیوی دو یا تین ماہ کے بعد ان سے ملنے کا کہے اور وہ دویا تین ماہ کے بعد اپنے والدین کو نہیں مل سکتی تو اس صورت میں شوہر کے لیے کیا حکم ہے؟
بھانجی کی اولاد محرم ہے یا غیر محرم ؟
جواب: پاک میں خالائیں حرام فرمائی گئیں اوران میں اپنی خالائیں بھی شامل ہیں اوراپنے ماں باپ کی خالائیں بھی شامل ہیں، لہٰذا بہن کے بچوں کے بچے بھی محرم ہوتے ہ...
حدیثہ نام رکھنا کیسا؟ حدیثہ نام کا مطلب
جواب: پاک میں ہمیں نیکوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ القاموس الوحید میں ہے”الحدیث: نیا۔“ (القاموس الوحید، ص 317، ادارہ اسلامیات، لاہ...
حضرت ابوبکر صدیق کی افضلیت پر احادیث اور منکر کا حکم
جواب: پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے بعداس امت میں حضرت ابوبکر ، پھرحضرت عمر ، پھرحضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین افضل ہیں، پس یہ بات رسول اللہ صلی...
اپنی چیز بکوانے کے لیے گفٹ دینا کیسا ؟
جواب: پاک میں ارشاد فرماتا ہے: ﴿ سَمّٰعُوْنَ لِلْکَذِبِ اَکّٰلُوْنَ لِلسُّحْتِ ﴾ ترجمہ کنز الایمان: بڑے جھوٹ سننے والے، بڑے حرام خور۔ (القرآن الکریم، پارہ...
اولیاء اللہ کی شان اور ان کی گستاخی کی سزا
جواب: پاک میں ارشادخداوند ی ہے: (ا َلَاۤ اِنَّ اَوْلِیَآءَ اللّٰهِ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ (62) الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَت...
کندھوں سے نیچے بال رکھنے والے کی امامت درست ہے؟
جواب: پاک میں عورتوں سے مشابہت اختیار کرنے والے مردوں پر لعنت فرمائی گئی ہے۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر واقعی اس شخص کے بال کندھوں سے نیچے ہوں، تو ایسی صو...
کیا خواب میں صحابہ یا بزرگوں کا دیدار ممکن ہے؟
جواب: پاک کی طرف سے اس کی زمین میں خیر خواہ ہیں اور اسی طرح حکماء کی زیارت وعظ اور فرح و سرور میں اضافہ کرتی ہے اور صالحین کی زیارت دین میں درستی کی نشانی ہ...
وسوسوں اور برے خیالات سے بچنے کی دعا اور طریقہ
جواب: پاک کی کثرت کیا کریں اور جب وسوسہ آئے توتعوذ(اَعُوْذُ بِاللہِ) اور لاحول(وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ) پڑھ کراپنی بائیں جانب تین مرتبہ ...