
ایک کا مال ہو اور دونوں شریک مل کر کام کریں تو جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا ایک دوست ہے، ہم دونوں ساتھ مل کر ایک ریسٹورینٹ کھولنا چاہتے ہیں، لیکن اس کے پاس فی الحال انویسٹمنٹ بالکل نہیں ہے، اس لئے اس کام میں ساری انویسٹمنٹ میری ہو گی، ہم دونوں مل کر برابر ، برابر کام کریں گے، اور نفع ونقصان بھی برابر برابر تقسیم کریں گے، کیا ہمارا اس طرح پارٹنرشپ کرنا ، جائز ہے؟
جنت البقیع سے کچھ مٹی اٹھا کر اپنے وطن لانا کیسا؟
جواب: جائز ہے مگر مشورۃً عرض ہے کہ نہ لائی جائے۔ خاتم المحدثین حضرت سیدنا شیخ عبد الحق محدث دہلوی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں: اکثر علما کہتے ہیں کہ مدی...
کیا عورت اپنے غیر ضروری بال لیزر سے صاف کر سکتی ہے؟
جواب: جائز ہے؛ کیونکہ اصل مقصود اس جگہ کی صفائی ہے جو کہ اس سے بھی حاصل ہو جاتی ہے۔ البتہ طبی طور پرکسی ماہر سے معلوم کرلینا چاہیے۔ علامہ سید احمد بن محمد ...
جانوروں کی شکل والے کھلونے خریدنا بیچنا کیسا؟
جواب: جائز ہے اور ان کھلونوں سے بچوں کا کھیلنا بھی جائز ہے، حدیث مبارک سے ثابت ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
غائبانہ نماز جنازہ پڑھنے کا حکم؟
جواب: جائز نہیں ، کیونکہ نماز جنازہ درست ہونے کی شرائط میں سے ایک شرط میت کا نمازی کے سامنے ہونا ہے، اور غائبانہ نماز جنازہ میں یہ شرط مفقود ہوتی ہے، لہذا ی...
بڑے جانور کی قربانی میں سات سے کم حصوں کا حکم
جواب: جائز ہے۔ تنویر الابصار مع در مختار میں لکھا ہے:”(تجب۔۔۔ شاۃ أو سبع بدنۃ) ھی الإبل و البقر، و لو لأحدھم أقل من سبع لم یجز عن أحد، و تجزی عما دون سبعۃ ...
جواب: جائز ہے کہ اس کا معنی بنے گا "نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا غلام" او رعبد کی نسبت بندوں کی طرف کرنے کا ثبوت قرآن پاک میں موجود ہے، چنانچہ ارشاد باری...
تصاویر والی اشیاء کی خرید و فروخت کا حکم
جواب: جائز ہے کیونکہ خریدنے والے کا مقصود چیز خریدنا ہوتا ہے نہ کہ تصویر۔جیسا کہ مفتی وقار الدین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ تصویر والی کتب کی خرید و ...
جواب: جائز ہے، خواہ کچا ہو یا پکا؛ کیونکہ مچھلی حلال جانور ہے، اور اصول یہ ہے کہ ہر اس جانور کا انڈا کھانا حلال ہے جس کا گوشت حلال ہے، البتہ جب وہ خون ہوجائ...