
کیا عورتیں مسجد میں جاکردینی تعلیم حاصل کرسکتی ہیں؟
جواب: ہونے کی اجازت نہیں کہ اس میں کئی مفاسد ہیں۔البتہ اگر مسجدکے علاوہ کسی ایسی جگہ جمع ہوں کہ مردوں کے ساتھ اختلاط کی کوئی صورت نہ ہو،نہ کوئی فتنہ فی ا...
جس سے ادھار خریدا اسے آدھا نفع دینا کیسا ہے؟
جواب: ہونے والے نفع میں سے آدھاحصہ ۔اورآپ کو نفع کتنا ہوگا یہ مجہول ہے لہٰذا ثمن مجہول ہونے کی وجہ سے یہ بیع فاسد ہے۔ اس کا حل یہ ہے کہ آپ ایک مد...
سفر کا آغاز کس دن سے کیا جائے؟
جواب: ہونے کی امید دلائی گئی ہے۔ البتہ! اہل جمعہ کو جمعہ والے دن جمعہ سے پہلے سفرکرنااچھانہیں اور سفر کو نکلنا ہی ہو تو جمعہ کاوقت شروع ہونے(یعنی آفتاب ڈھلن...
جنت البقیع سے کچھ مٹی اٹھا کر اپنے وطن لانا کیسا؟
جواب: ہونے سے پہلے سلام پیش کیا کر تا تھا۔ حضرت سید نا علامہ طیبی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں: احد پہاڑ اور مدینہ منورہ زادھا اللہ شرفا و تعظیماکے تمام ...
جانور ذبح کرتے وقت تین بار تکبیر کہنا اور باوضو ہونا ضروری ہے؟
جواب: ہونے کے لیے بوقتِ ذبح اللہ عزوجل کا نام لینا ضروری ہے،تین مرتبہ تکبیر کہنا شرط نہیں۔ پس اگر کسی نے جان بوجھ کر اللہ عزوجل کا نام ترک کیا، تو وہ جانور...
جمعہ یا ہفتہ کے دن قضا روزے رکھنا
جواب: ہونے کے بعد قدرت ہونے کے باوجود تاخیر نہ کرنا مستحب ہے کہ اس میں بھلائی اور برئ الذمہ ہونے کی طرف سبقت کرنا ہے۔ (حاشیۃالطحطاوی علی مراقی الفلاح، کتاب ...
نماز کے دوران دونوں ہاتھوں سے خارش کرنے سے نماز ٹوٹ جائے گی؟
جواب: ہونے کی وجہ سے نماز ٹوٹ جائے گی، ورنہ نہیں۔ بہر حال اگر نماز میں خارش ہو تو ضبط کی کوشش کرنی چاہیے، اور نہ ہو سکے یا اس سے توجہ بٹے تو کر لی جائے، مگر...