سرچ کریں

Displaying 3161 to 3170 out of 4843 results

3161

فرض پڑھنے کے بعد فرض پڑھنے والے کی اقتداء میں نفل پڑھنے کا حکم

جواب: ہے؟ اس کے جواب میں آپ علیہ الرحمۃ نے فرمایا:”ظہر و عشاء میں ضرور شریک ہو جائے کہ اگر تکبیر سن کر باہر چلاگیا یا وہیں بیٹھا رہا تو دونوں صورت میں ...

3161
3162

غسل کرتے ہوئےپانی سے بھرے ڈرم میں چھینٹے پڑجانے کی صورت میں پانی کا حکم

سوال: ہم سپلائی کا پانی استعمال کرتے ہیں، اکثر یہ ہوتا ہے کہ پانی نہیں آتا ،ہم نے ایک ڈرم رکھا ہے ،اس کو بھر لیتے ہیں ،لیکن وہ ڈرم دہ در دہ سے کم ہے ۔اب اس صورت میں اگر کوئی شخص فرض غسل کرےاور غسل کرتے ہوئے پانی کے چھینٹے ڈرم میں پڑجائیں، تو کیا ان چھینٹوں سے پانی مستعمل یاناپاک ہو جائے گا؟ نیز اس پانی کے مستعمل ہونے یا نہ ہونے کے متعلق معلوم نہ ہو، تو کیا حکم ہے؟

3162
3163

”حقا کہ خداوند دو عالم ہے محمد“کا شرعی حکم

سوال: اس شعر کاکیا حکم ہے؟ حقا کہ خداوند دو عالم ہے محمد آخر ہے مگر سب سے مقدم ہے محمد

3163
3164

میت کا چہرہ دکھانے کے لئے میت کو مسجد میں لانا

سوال: اگر مسجد میں نماز جنازہ نہ پڑھا جائے تو کیا صرف میت کا چہرہ دکھانے کیلئے میت کو مسجد میں لایا جاسکتا ہے؟

3164
3165

امام کی غیبت کرنے والے کا اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا

سوال: ایک شخص مسجد کے امام صاحب کی غیبت کرتا ہے، تواس غیبت کرنے والے شخص کی ان امام صاحب کی اقتداء میں نماز ہوگی یا نہیں کہ وہ کیسے اس کے پیچھے نمازپڑھ رہا ہے حالانکہ وہ اس کی غیبت کرتا پھرتا ہے؟

3165
3166

تعلقات بنانے کیلئے سرکاری ملازم کو دعوت یا رقم دینا

سوال: لوگ سرکاری ملازم کو کام کر دینے یا اس سےاپنا تعلق بہتربنانے کے لیے اس کو رقم دیتے ہیں یا پھر اس کی دعوتیں کرتے ہیں تاکہ وقتِ ضرورت یہ ہمارے کام آ سکے، اس کا کیا حکم ہے؟

3166
3167

مردکا سونے یاچاندی کی کنگھی استعمال کرنا کیسا

سوال: کیا مرد سونے یا چاندی کی کنگھی استعمال کر سکتا ہے؟

3167
3168

نفاس میں استعمال کی جانے والی چیزیں بعد میں استعمال کرنا

سوال: حالتِ نفاس میں عورت جو چیزیں استعمال کرتی ہے جیسے چادر، نقاب وغیرہ انہیں بعدمیں استعمال کیا جا سکتا ہے؟

3168