سرچ کریں

Displaying 311 to 320 out of 4524 results

311

جبریلِ امین کا 24ہزار بار نبی کریم کی بارگاہ میں حاضر ہونا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے سنا ہے کہ حضرت جبرائیل امین علیہ السّلام، رسول پاک صلَّی اللہ علیہ و اٰلہٖ و سلَّم کی بارگاہِ اقدس میں چوبیس ہزار مرتبہ حاضر ہوئے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ بات درست ہے یا نہیں؟

311
312

طواف کرتے ہوئے خاتون کا چہرے کے آگے آڑ نہ لگانا

جواب: ابو الحسن علی بن ابی بکر مرغینانی حنفی متوفی 593ھ لکھتے ہیں: ”المرأۃ لا تغطی و جھھا مع أن فی الکشف فتنۃ“یعنی عورت اپنے چہرے کو نہیں ڈھکے گی، اگرچہ ک...

312
313

بیچی ہوئی چیز کی مکمل قیمت وصول کرنے سے پہلے بیچنے والا شخص خرید سکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرا کپڑے کا کام ہے، اس میں خرید و فروخت کی ایک صورت اس طرح ہوتی ہے کہ مثلاً میں نے بکر کو دس لاکھ کا ایک ہزار کلو مال بیچا اور ادائیگی کیلئے 3 مہینے کی مدت مقرر ہوگئی، اب وہ مال لے کر چلاجاتا ہے اور وہ اس میں سے تھوڑا تھوڑا کرکے آگے مال بیچتا رہتا ہے اور مجھے رقم کی ادائیگی کرتا رہتا ہے، لیکن ادائیگی مکمل نہیں ہوئی ہوتی اور ادائیگی کی مدت بھی باقی ہوتی ہے، اسی دوران میرے پاس کوئی گاہک ایسا ہی مال لینے آتا ہے جس میں مجھے کافی اچھا پرافٹ ملنے کی امید ہوتی ہے تو میں اسی دوست سے باقی ماندہ مال پہلے والے ریٹ سے کم میں خریدلیتا ہوں اور اس گاہک کو بیچ دیتا ہوں اور اس کے بعد اپنے دوست سے جتنے میں خریدا تھا اتنی رقم اس دوست کو ادا کرتا ہوں۔ كيا یہ صورت شرعی اعتبار سے جائز ہے؟ اس صورت میں کم ریٹ میں بیچنے پر دوست پر کوئی جبر نہیں ہوتا، وہ اپنے مرضی سے دیتا ہے۔

313
314

قربانی کے پائے ایک ماہ بعد کھانے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت

سوال: حضرت بی بی عائشہ صدیقہ رضی الله عنہا نے قربانی کےگوشت کے بارے میں پوچھنے پر بتایا:ہم قربانی کے پائے رکھ لیا کرتے تھے، پھر ایک ماہ بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ان کوتناول فرماتے یعنی کھاتے ۔اس کی وضاحت ارشاد فرمائیں۔

314
315

ام عمارہ نام رکھنا اور اس کا مطلب

جواب: حضرت سیدتنا نُسَیْبہ بنت کعب رضی اللہ عنہاکی کنیت ہے اورکنیت کوبطورنام رکھنادرست ہے۔ نیز "عمارہ" کا معنی ہے: "بہت زیادہ نماز و روزہ رکھنے والی"، تو...

315
316

لیلی نام رکھنا کیسا؟

مجیب: مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی

316
317

کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟

جواب: حضرت ابو سعید امام حسن بصری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے مکہ مکرمہ میں ایک روزے کو ایک لاکھ روزوں اور ایک درہم صدقہ کرنے کو ایک لاکھ درہم صدقہ ...

317
318

عورت ٹیڑھی پسلی سےبنی ہے یامٹی سے؟

جواب: حضرت آدم علیہ الصلاۃ والسلام ہیں،جن کی پیدائش مٹی سے ہوئی، لہذااس معنی کےلحاظ سے مردوعورت سب مٹی سےہی بنےہیں کہ ہماری اصل یعنی حضرت آدم علیہ الصلاۃ وا...

318
319

حضرت عیسیٰ اور امام مہدی کے متعلق عقیدہ - دار الافتاء

سوال: ایک مسلمان کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور امام مہدی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کیا عقیدہ ہونا چاہیے؟ کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام وفات پا چکے اور امام مہدی رضی اللہ عنہ بھی پہلے زندہ تھے اور اٹھائے گئے یا پھر قیامت کے قریب پیدا ہوں گے؟

319
320

جمعہ میں آخری دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ؟

جواب: حضرت ابن عباس رَضِیَ اللہُ عَنْھُمَا سے مروی ہے کہ نبی کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّم جمعہ سے پہلے اکٹھی چار رکعتیں بلا فصل اَدا فرماتے تھے ۔ ...

320