
رکوع میں شامل ہونے کے لیے کتنا قیام ضروری ہے؟
جواب: کونیت کرکے اور تکبیر کہہ کر ہاتھ باندھنا چاہئے ، یا بے باندھے دوسری تکبیر کہہ کر رکوع میں جانا چاہئےیا ایک ہی تکبیر اس کےواسطے کافی ہے یاکیا حکم ہے ؟...
جس پانی کو پاؤں لگ جائے، اس کو پینا کیسا؟
سوال: جس پانی میں پاؤں لگ گیا، اس کو پی سکتے ہیں یا نہیں؟
میک اپ میں جوں کا خون شامل ہو تو اسے استعمال کرنے کا حکم
سوال: کیا عورتوں کے لیے ایسے میک اپ کا استعمال جائز ہے، جس میں کارمین (جوؤں کا خون) ہو اور کیا وہ اس کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہیں؟
بارش کی طلب کے لیے کی جانے والی ایک دعا
جواب: کون (یعنی بارش) نازل فرما۔ حديث مبارك میں ہے: ’’عن سمرة أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم كان إذا استسقى قال: اَللّٰهُمَّ اَنْزِلْ عَلٰی اَرْضِنَا زِی...
بچے کوغسل دینے سے پہلے کان میں اذان دینا
سوال: ہمارےیہاں کےہسپتال میں جب بچہ پیداہوتاہےتواس کوغسل نہیں دیتے کیا پھربھی اس کے کان میں اذان پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا حیض کی حالت میں تلبیہ پڑھ سکتے ہیں؟
کیا موبائل چوری کرنے پر تاوان لازم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک لڑکے نے میرا موبائل فون چوری کر کے پانی میں رکھ دیا جو کم و بیش چھ گھنٹے کے بعد نکالا گیا تو وہ خراب ہو چکا تھا۔ بعد میں کئی جگہوں پر بہت سے کاریگروں کو دکھایا مگر سب نے یہی کہا کہ اب یہ ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ اس لڑکے پر اس موبائل فون کا تاوان لازم ہو گا یا نہیں؟ جبکہ چوری کا اس نے اقرار کیا ہے اور ہاتھ کاٹنے والی شرعی حد اگر یہاں نافذ بھی ہوتی تو بھی میں وہ نہ چاہتا، مگر مجھے اپنے سیل فون کا تاوان چاہئے۔ سائل: سہیل رضا مدنی (جامعۃ المدینہ، کڑیال، مرکزالاولیا لاہور)
کیا عدتِ وفات والی خاتون ایک ہی کمرے میں رہے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عدتِ وفات گزار نے والی خاتون کیا گھر کے مختلف کمروں میں جاسکتی ہے؟ نیز کیا صحن میں بھی اس کا آنا ٹھیک ہے یا نہیں؟ لوگوں سے سُنا ہے کہ ایک کمرے سے دوسرے میں بھی نہیں جاسکتی اور نہ ہی صحن میں آسکتی ہے اس بارے میں راہنمائی فرمائیں؟
بچہ ختنہ شدہ پیدا ہوا تو اس کے ختنے کا حکم
سوال: ایک سوال پوچھنا تھا کہ ایک بہن کا بیٹا ہوا ہے اور اُس کے ختنہ پہلے سے ہی کیے ہوئے ہیں، تو کیا دوبارہ ختنہ کروانے پڑیں گے یا نہیں؟