بارش طلب کرنے کی مسنون دعا
بارش کی طلب کے لیے کی جانے والی ایک دعا
دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)
اَللّٰهُمَّ اَنْزِلْ عَلٰی اَرْضِنَا زِیْنَتَهَا وَ سَکَنَھَا
ترجمہ:
اے اللہ! ہماری زمین پر اس کی زینت اور اس کا سکون (یعنی بارش) نازل فرما۔ حديث مبارك میں ہے:
’’عن سمرة أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم كان إذا استسقى قال: اَللّٰهُمَّ اَنْزِلْ عَلٰی اَرْضِنَا زِیْنَتَهَا وَ سَکَنَھَا“
ترجمہ: حضرت سمرۃ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم جب پانی (بارش) طلب کرتے، تو (اللہ سے)یوں عرض کرتے
’’اَللّٰهُمَّ اَنْزِلْ عَلٰی اَرْضِنَا زِیْنَتَهَا وَ سَکَنَھَا“۔ (مستخرج ابی عوانہ، جلد 2، صفحہ 122، رقم الحدیث: 2523، مطبوعہ دار المعرفہ، بیروت)
آزمائش میں پڑھی جانے والی دعا
نماز میں درود پاک کے بعد پڑھی جانے والی قرآنی دعا
نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
نماز میں پڑھا جانے والا درود پاک
التحیات میں پڑھا جانے والا تشہد
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
سجدے میں تین مرتبہ پڑھی جانے والی ایک دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی تسبیح
ركوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں یہ کلمات پڑھے جائیں
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(395)
عقائد کے مسائل
(379)
طہارت کے مسائل
(702)
نماز کے مسائل
(1932)
میت سے متعلق مسائل
(307)
روزے کے مسائل
(368)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(404)
حج وعمرہ
(494)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(763)
نکاح کے مسائل
(312)
خرید و فروخت کے مسائل
(271)
حلال و حرام کے مسائل
(1082)
عورتوں کے مسائل
(598)