
کیا عورتیں مسجد میں جاکردینی تعلیم حاصل کرسکتی ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک جگہ جامع مسجد دومنزلہ ہے ۔کیااس کی دوسری منزل پرعورتیں دینی تعلیم (مسائل )سیکھنے کے لیے روزانہ دن میں کسی وقت جمع ہوسکتی ہیں جس میں صحیح العقیدہ سنیہ خاتون مسائل شرعیہ بیان کرے گی؟
سوال: زکوۃ نکالنے کا طریقہ بتا دیجئے؟
اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مجھے اپنے قرض کی ادائیگی کیلئے پچاس لاکھ روپے کی حاجت تھی، تو میں نے اپنا مکان جو سیکٹر 11 ایف کراچی میں موجود تھا اور اس کی مالیت تقریبا ً 60 سے 65 لاکھ کی تھی، اپنے کزن کو ضرورت کی وجہ سے 55 لاکھ کا بیچ دیا اور اس میں یہ معاہدہ طے ہوا کہ میں آپ کو یہ 55 لاکھ دوبارہ دوں گا تو اس وقت آپ مجھے یہ مکان واپس کردینا، اس دوران آپ اس میں رہ سکتے ہو، اب اس بات کو تقریبا تین ماہ کا عرصہ ہوچکا ہے۔ حال ہی میں کاروباری مسائل کے متعلق ایک آن لائن سیشن ہوا جس میں، میں نے شرکت کی، اس میں مجھے معلوم ہوا کہ یہ طریقہ شرعاً ناجائز ہے۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا واقعی یہ ناجائز ہے؟ اس کی وجہ کیا ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
قربانی تین دن تک کر سکتے ہیں یا چار دن تک؟ تفصیلی فتوی
سوال: قربانی قریب آ چکی ہے اور اس سے متعلقہ مسائل بھی عام ہو رہے ہیں، انہی میں سے ایک مسئلہ یہ ہے کہ قربانی کتنے دن تک کر سکتے ہیں ؟ تین دن تک یا چار دن تک ؟ برائے کرم قر آن و حدیث و اقوال فقہاو علما کی روشنی میں یہ بیان فرما دیں۔
ایک ٹانگ سے معذور شخص کی امامت کا حکم
جواب: مسائل جاننے والا موجود نہیں، تو اُس کی امامت بلاکراہت جائز ہے اور اگر یہی شخص طہارت و نماز کے مسائل زیادہ جانتا ہے ،تو اِس کی امامت دیگر سے بہتر ہے...
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
جواب: مسائل کی تصریح ہے، آج کل لوگ ان سے غافل ہیں، متقی لوگ جن کو شریعت کی احتیاط ہے، ناواقفی سے ریچھ یا بند ر کا تماشا یا مرغوں کی پالی (یعنی لڑائی)دیکھتے...
کیا میاں بیوی کے کچھ عرصہ دوررہنے سے طلاق ہوجاتی ہے ؟
جواب: مسائل شرعیہ خود سے بیان کرنے کی جرات نہ کریں کیونکہ جس کو علم نہ ہو اس کا مسئلہ شرعی کو بیان کرنا حرام و گناہ ہےلہٰذا مسائل شرعیہ کےلئے مفتیان کرام...
سوال: کیا والدین اپنی اولاد کواپنی زکوۃ دے سکتے ہیں؟
سوال: اپنے سات سال کے بھتیجے کواپنی زکوۃ دے سکتے ہیں یانہیں؟
سی پی اے پی مشین استعمال کرنے سے روزے کا حکم
جواب: مسائل میں سے ہے جس سے بہت سے لوگ غفلت برتتے ہیں، پس اس پر متنبہ رہنا چاہیے۔ اور یہ خیال نہ کیا جائے کہ یہ گلاب، عرق گلاب اور مشک کی خوشبو سونگھنے کی ط...