
نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟
جواب: ناجائز عمل کو برقرار رکھناجائز نہیں ہے۔ نماز عیدسے پہلے نفل نماز پڑھنے کے متعلق صحیح بخاری شریف میں ہے: ”عن ابن عباس كره الصلاة قبل العید“ ترجمہ:حض...
جس جگہ بتوں کی پوجا ہوتی ہو، وہاں جانا کیسا؟
جواب: ناجائز اور گناہ ہے، بلکہ بعض صورتوں میں کفر ہے مثلاً اگر انہیں اچھا جان کر گیا یا ان کا مجمع بڑھانے کی نیت سے گیا یا ان کے کفریہ افعال پر راضی ہوا تو ...
بینک کا نقشہ بنانے کی نوکری کرنا کیسا ؟
جواب: ناجائز کام کرنا پڑے، جیسے سود کالین دین ، اس کا لکھنا پڑھنا، تقاضا کرنا وغیرہ امور اس کے ذمہ ہوں، ایسی ملازمت ناجائز و حرام ہے۔ دوسری وہ ملازمت جس میں...
کسی ناجائز کام کے متعلق یوں کہنا کیسا کہ "کاش یہ کام جائز ہوتا"؟
سوال: جو چیز ناجائز ہو اس کے متعلق کہنا کہ کاش یہ جائز ہوتی، کفر ہے؟
غیر محرم شخص کا بالغہ کو پڑھانا کیسا؟
جواب: ناجائز و گناہ ہے،کہ یہاں بلا عذرِ شرعی مرد کا نامحرم بالغہ عورت کے اعضاءِ ستر کو دیکھنا اور بالغہ عورت کا اجنبی بالغ مرد کے سامنے اعضاءِ ستر کا کھولنا...
غیر مسلم کو عید گفٹ دینا جائز ہے؟
جواب: ناجائز ہے؛ کہ یہ باہمی محبت پیدا کرنے اور میل جول کی راہ ہموار کرنے کا موجب ہے، جس کی اجازت نہیں۔ البتہ کسی حقیقی شرعی ضرورت یا مصلحت کے تحت ہو تو جدا...
بیچی ہوئی چیز کی مکمل قیمت وصول کرنے سے پہلے بیچنے والا شخص خرید سکتا ہے؟
جواب: ناجائز ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اس صورت میں بائع کیلئے بلا عوض نفع کا حصول ہے اور یہ سود ہی کی ایک صورت ہے، چنانچہ بدائع الصنائع میں ہے:”إذا باع رجل شيئا ...
زمین بیچ کر کاروبار کرنا کیسا ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: ناجائز اور حرام کاموں میں پیسہ اڑا دیتے ہیں ،یہ سب ہمارے معاشرے میں آنکھوں دیکھی باتیں ہیں۔ اس کے بر عکس جو زمین کو روک کررکھتا ہے، وقت کے ساتھ ساتھ...
کیا نبی پاک کو دعا میں وسیلہ بنانا جئز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہ شعر'' یا الہٰی رَحم فرما مصطفی کے واسِطے یا رسول اللہ کرم کیجیے خدا کے واسِطے'' دعا میں پڑھنا کیسا ہے ؟ زید کہتا ہے جائز نہیں ہے اور اس کی دو وجوہات بیان کرتا ہے (1) اس میں نبی ﷺ کو وسیلہ بنایاگیاہے جو کہ ناجائز ہے (2)دعاخالص عبادت ہے اس میں اللہ جل مجدہ سے دعا مانگتے ہوئے دعا کے دوران نبی ﷺکی طرف متوجہ ہونا ہے جوکہ جائزنہیں۔ آپ سے التجاء ہے کہ قرآن و حدیث کی روشنی میں مفصل جواب عطا فرمادیں کہ زید کی باتیں کہاں تک درست ہیں اور شریعت کا کیا حکم ہے ؟ سائل:غلام مجتبی عطاری(جامعۃ المدینہ جوہر ٹاؤن)
کیا عورتیں نبی کریم ﷺ کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتی ہیں؟
جواب: ناجائز کہتے ہیں تو اُنہیں اِس سے توبہ کرنی چاہیے۔اپنی نادانی اور جہالت کے سبب یوں دینی مسئلہ بتانا گناہ ہے، ایسے شخص پر توبہ بھی واجب ہے اور جس کو غل...