
دودھ دینے والے جانور کی قربانی کا حکم
جواب: کن دودھ دینے والے جانور کی قربانی ناپسندیدہ ہے۔ سنن ترمذی میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:"لا تذبحن ذات در" ترجمہ: دودھ والے جانور ک...
سوکھنے سے پاک زمین پر نماز درست پر تیمم درست کیوں نہیں؟
سوال: ناپاک زمین پر نماز جائز ہے، لیکن اس سے تیمم جائز نہیں، اس فرق کی وجہ کیا ہے؟
جواب: جائز خواہشات اور اخروی حاجات کی تکمیل کا ذریعہ بنایا ہے ، کیونکہ وصیت میں بعض اوقات انسان کسی دوست، رشتے دار کے فائدے کا کوئی کام کرتا ہے ، جو فی نفسہ...
کیا صاحبِ نصاب والد پر نابالغ بچے کی طرف سے بھی قربانی لازم ہے؟
جواب: کن کرناواجب نہیں کہ اگرنہ کرے تو گنہگار ہو۔ جیسا کہ فقیہ النفس امام قاضی خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں: ”وفی الولد الصغیر عن ابی حنیفۃ رحمہ اللہ ت...
جواب: کنا ہے۔‘‘(الدرالمختارمع ردالمحتار،جلد6،صفحہ388،دارا لفکر، بیروت) امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ سے سوال ہوا کہ:" بیل اور...
کیا راستوں میں یا دُکان و ہوٹل وغیرہ کے سامنے اسٹال لگانا ، جائز ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1) مارکیٹ میں ہوٹلوں اور دکانوں کے سامنے کچھ خالی جگہ موجود ہوتی ہے ،جو ہوٹل یا دکان کے مالکان کی نہیں ،بلکہ سرکاری جگہ ہوتی ہے اور لوگوں کے راستے کے لیے مخصوص ہوتی ہے ،اب اگر کوئی شخص وہاں اسٹال وغیر ہ لگانا چاہے، تو ہوٹل یا دکان والے اس سے ماہانہ کرایہ وصول کرتے ہیں ،کیا یہ کرایہ وصول کرنا ،جائز ہے ؟ (2) ان لوگوں کا راستے میں اسٹال لگانا کیسا ہے؟بالخصوص جب ان کی وجہ سے راستہ تنگ پڑ جائے اور گزرنے والوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑے ۔
کیا گھر کے متعدد افراد کی قربانیوں کے لیے ہر بکری کا معین ہونا ضروری ہے؟
جواب: کن ینوی العشرۃ عنھم وعنہ جاز فی الاستحسان وھو قول ابی حنیفۃ رحمہ اللہ تعالیٰ کذا فی المحیط‘‘ ترجمہ: امام ابو یوسف علیہ الرحمۃ سے روایت ہے کہ ایک شخص ک...
عقیقہ میں بیمار جانور ذبح کرنا
جواب: جانوروں کی قربانی نہیں ہوسکتی۔ (در مختار مع رد المحتار، کتاب الاضحیۃ، ج 6، ص 323، دار الفکر، بیروت) بہار شریعت میں ہے:” اتنا لاغر جس کی ہڈیوں میں مغز...
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
جواب: کنزُالعرفان : ’’مسلمان مردوں کو حکم دو کہ اپنی نگاہیں کچھ نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں، یہ ان کے لیے زیادہ پاکیزہ ہے، بیشک اللہ ان کے کا...
میت کی طرف سے کی گئی قربانی کے گوشت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اپنی قربانی کے علاوہ جو قربانی کسی میت مثلا والدین وغیرھما کی طرف سے کی جاتی ہے، تو کیا اس کا گوشت خود بھی کھا سکتے ہیں یا سب صدقہ کرنا واجب ہے؟