
انتقال کرجانے والے رشتہ دار کا سامان استعمال کرنا
جواب: سوال میں ذکر کی گئی چیزوں کو کوئی غیروارث،ورثاء کی اجازت کے بغیر استعمال نہیں کرسکتا،اسی طرح ایک وارث ،دوسرے ورثاکی اجازت کے بغیراستعمال نہیں کرسکتا۔ا...
قرض کی وجہ سے مقروض سے چیز سستی خریدنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ اگر کوئی شخص کسی کو ڈیڑھ لاکھ روپے قرض دے، تاکہ وہ بھینس خرید لے اور قرض دینے والا اس مقروض سے یہ طے کرے کہ وہ اس ڈیڑھ لاکھ روپے کا اس سے دودھ خریدے گا اور مارکیٹ ریٹ سے کچھ کم قیمت پر لے گا، مثلاً: مارکیٹ میں ایک من دودھ اگر 6000 روپے کا ہے، تو قرض خواہ اس سے 5700 روپے کا لے گا، یوں اس طرح اسے ہر ایک من پر تین سو کا نفع ہوگا، تو کیا اس قرض خواہ کے لیے ایسا معاہدہ کرنا، جائز ہے یا نہیں؟
حضرت عائشہ صدیقہ کی پاکدامنی کا انکار کرنے والے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ جو بدبخت معاذ اللہ صراحۃ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی پاک دامنی کا انکار کرے اس پر کیا حکم ہوگا؟
گورنمنٹ کی معذوروں کو ملنے والی امداد، غیر معذور کے لیے لینا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ گورنمنٹ کی طرف سے معذوروں (مفلوج وغیرہ)کو معذوری کے پیسے دیئے جاتے ہیں تو وہ معذوری کے پیسے لینا کیسا ہے؟اور جتنی معذوری بتائی ہے اتنی معذوری نہ ہو تو کیا حکم ہوگا؟اور اس طرح جو پیسے لے چکے ہیں ان کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: کتاب الاسلامی) بنایہ شرح ہدایہ میں ہے "وقال اصحابنا وعامة الفقهاء: عليه إجراء الماء عليه وليس عليه دلكه به."ترجمہ:اورہمارے اصحاب اورعام فقہاء کامو...
سفر میں جانے پر اور واپس شہر پہنچنے پر قضا ہونے والی نماز کا حکم
سوال: (1)میں 110 کلو میٹر سفر کے ارادے سے اپنے شہر سے نکلا، اس وقت ظہر کا وقت تھا، میرا ارادہ تھا کہ شہر سے نکلنے کے بعد ادا کر لوں گا، لیکن دورانِ سفر میں اس نماز کو ادا نہ کر سکا، اب اس کی قضا کرنی ہے، تو کتنی رکعات قضا کرنی ہوں گی؟(2) میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ سفر کر کے واپس اپنے گھر آرہا تھا اور ٹرین میں نمازِ عصر ادا نہیں کر سکا، ٹرین جب میرے شہر میں داخل ہوئی، اس وقت نماز کا وقت ختم ہونے میں پانچ منٹ باقی تھے، ٹرین کے اسٹیشن پر پہنچنے سے پہلے ہی نماز کا وقت ختم ہوچکا تھا، اس نماز کی قضا کرتے ہوئے کتنی رکعات ادا کرنی ہوں گی؟
غیر شرعی پارٹیز کیلئے جگہ کرائے پر دینا کیسا؟
جواب: سوال کے جواب میں امام اہلسنت علیہ الرحمۃ فرماتےہیں:”اس نے تو سکونت وزراعت پر اجارہ دیاہے نہ کسی معصیت پر اور رہنا، بونا فی نفسہٖ معصیت نہیں۔ اگر چہ وہ...
نیکی و گناہ سے متعلق ایک مشہور حدیث کی وضاحت
جواب: سوال دل میں لے کر آئے تھے حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے ان کے بغیر عرض کئے ہوئے ارشا دفرمادیا۔معلوم ہوتا ہے کہ اﷲ تعالیٰ نے انہیں دلوں کے حال پر مطلع ف...
سوال: جمعہ کی پہلی ساعت میں مسجد جانے والے کو اونٹ کی قربانی کی مثل ثواب ملتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ پہلی ساعت کب سے شروع ہوتی ہے؟
عصر یا مغرب کے وقت غسل کر نے کا حکم
سوال: میرا یہ سوال ہے کہ عصر یا مغرب کے وقت غسل اتار سکتے ہیں یا نہیں؟