سرچ کریں

Displaying 3331 to 3340 out of 5016 results

3331

فحش ویڈیو سے بچنے کے لئے فیملی ڈرامے دیکھنا کیسا؟

سوال: اگر کوئی شخص بے ہودہ و فحش ویڈیوز دیکھتا ہو اور اس کو پتہ بھی ہو کہ یہ عمل گناہ ہے۔ وہ خود کو اس سے بچانے کے لئے فیملی ڈرامے دیکھتا ہو، جو فحش والے نہ ہوں تو اس کے بارے میں کیا حکم ہوگا جبکہ فحش ویڈیوز دیکھنا ڈرامے دیکھنے سے زیادہ بدتر ہے؟

3331
3332

کیا نکاح کرنا باعثِ برکت ہے؟

سوال: کیا نکاح کرنا باعثِ برکت ہے؟

3332
3333

غیرنبی کونبی سے افضل کہنا کیسا؟

سوال: کیا نبی کی اُمت میں کوئی بھی غیرنبی دیگر نبیوں سے اچھا مقام پا سکتا ہے یعنی ان سے افضل ہوسکتا ہے؟

3333
3335

سیپ کھانا اوراس کا سوپ پینا کیسا ہے ؟

سوال: سیپ کھانے کا کیا حکم ہے؟ بعض لوگ سردیوں میں اس کا سوپ بھی پیتے ہیں۔

3335
3336

پلاٹ خریدنے پر ٹوکن منی کے طور پر ایڈوانس دینا

سوال: زید نے بکر سے ایک پلاٹ خریدنے کا معاہدہ کیا اور معاہدے کے وقت زید نے بکر کو ٹوکن منی یا بکنگ کے نام پر کچھ رقم ایڈوانس دے دی تاکہ بکر یہ پلاٹ کسی اور کو نہ بیچے، زید کی طرف سےدی جانے والی یہ رقم بعد میں پلاٹ کی کل مالیت میں ایڈ ہوجائے گی ، کیا اس طرح ٹوکن منی دینا جائز ہے؟

3336
3338

عورت کا شادی کے بعد شوہر کی ذات (Cast) اپنے نام کے ساتھ لگانا

سوال: عورت کے لیے اپنے نام کے ساتھ اپنے شوہر کا نام لگانا تو جائز ہے لیکن کیا اسی طرح اگر اپنی ذات کے بجائے شوہر کی ذات اپنے نام کے ساتھ لگائے تو کیا حکم ہے؟ مثال کے طور پر کوئی عورت شیخ ہے اب اس کی کسی میمن سے شادی ہوئی اور وہ اپنے نام کے ساتھ میمن ہی لگائے،تو کیا یہ درست ہوگا؟

3338
3340

کیا ابو جہل نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا چچا تھا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کےبارے میں کہ عوام میں مشہور ہے کہ ابوجہل رشتے میں نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا سگا چچا تھا۔ کیا یہ بات درست ہے؟

3340