
بیٹی کو ابھی جہیز نہیں دیا تو اس کی وجہ سے باپ غنی شمار ہوگا یا نہیں؟
جواب: پاک ہے کہ ہم اہل بیت ہیں، ہمارے لیے صدقہ حلال نہیں ہے۔ (البحر الرائق، جلد 2، صفحہ 265، مطبوعہ: دارالکتب الاسلامی) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ...
جعفرالٰہی نام کا مطلب اور جعفرالٰہی نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نبیائے کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگان دِین کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے امید ہے کہ اون کی برکت بچہ کے شامل حال ہو...
جواب: پاک طویل ہے، اختصارکرتے ہوئےاس میں سے پہلے مسلمان کےسوالات کے متعلق اور پھر کافر کے سوالات کے متعلق جو الفاظ ہیں، صرف وہ بیان کیے جاتے ہیں) : "فتعاد ...
جواب: پاک کی مشہور کتاب موطا امام مالک میں ہے"أن أسماء بنت عميس امرأة أبي بكر الصديق رضي الله عنه غسلت أبا بكر حين توفي، فخرجت، فسألت من حضرها من المهاجرين،...
اسلیحان نام کا مطلب اور اسلیحان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پاک میں نیک وصالح بندوں کے نام پر بچوں کے نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ اسلیحان نام کے حوالے سے ویکیپیڈیا میں ہے : “Aslıhan is a Turkish fem...
غیر محرم مردوں و عورتوں کا مخلوط انداز میں دینی محفل میں شرکت کرنا
جواب: نبی نوجوان لڑکوں کے سامنے بے پردہ رہنا بھی حرام۔۔۔ اور جو اپنی لڑکیوں کو ایسی جگہ بھیجتے ہیں، بے حیا بے غیرت ہیں، ان پر اطلاقِ دیوث ہو سکتا ہے۔‘‘ (فتا...
صفا نور نام کا مطلب اور صفا نور نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پاک،پاکیزہ،مجلا،صیقل کیا ہوا(2)ہموار ،سپاٹ،(3)کھرا ،نرمل(4)مکہ شریف کی ایک پہاڑی جہاں دوڑنا ارکانِ حج میں داخل ہے۔“(فیروز اللغات،صفحہ 863،فیروز سنز،لا...
ٹک ٹاک پر ویڈیو لگا کر ارننگ کرنا کیسا ؟
سوال: میں ٹِک ٹاک پرویڈیو اپلوڈ کر کے اس سے ارننگ کرتاہوں، جس کی تفصیل درج ذیل ہے : (الف)اس کے لیے یوکے کا اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے اور اس کے لیے یوکے کی ای میل لگانی پڑتی ہے، ہم پاکستان والے یوکے کا فیک اکاؤنٹ بناتے ہیں ،جس سے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ہمارا یوکے کا اکاؤنٹ ہے، جبکہ اگرٹک ٹاک کمپنی کو پتاچل جائے کہ یہ کسی پاکستانی نے فیک طریقے سے یوکے کا اکاؤنٹ بنارکھا ہے، تو وہ یا تو اکاؤنٹ بند کردے گی یا پھر اس پرارننگ نہیں دے گی کہ demonetize کردے گی۔ (ب)میں اپنے اکاؤنٹ میں اپنی ویڈیو اسلامی دائرہ کار کے مطابق بناتاہوں، اورکمپنی ایڈ میری ویڈیو پر نہیں لگاتی بلکہ علیحدہ سے ایڈ لگاتی ہے، جب ٹک ٹاک کو scroll کرتے ہیں تو تب ایڈچلتی ہے، کسی خاص ویڈیو پر ایڈ نہیں چلتی۔ (ج)ایڈ کسی بھی طرح کی ہوسکتی ہے، ہم صرف اس حدتک کنٹرول کرسکتے ہیں کہ ایڈز کسی خاص قسم کی آئیں مثلا سپورٹس کی یا ایجوکیشن کی وغیرہ لیکن سپورٹس یا ایجوکیشن سے متعلق ایڈ بے پردہ ہے یا غلط قسم کے سپورٹ یا ایجوکیشن کی تشہیر والی ہے، اس کو کنٹرول کرنا ہمارے اختیار میں نہیں ہوتا، وہ کسی بھی طرح کی ہوسکتی ہے۔
شوہرکی شرمگاہ چھونے سے شوہرکے وضو کا حکم
جواب: پاک چیزنہ نکلے تو محض چھونے سے دونوں میں سے کسی کا وضو نہیں ٹوٹتا، لہذا اس کے مطابق شوہرکی شرمگاہ کومحض چھونے سے شوہر کا وضو نہیں ٹوٹے گا، البتہ! اگر ...
جواب: پاک اس گھر کو قحط سالی،وبائی امراض، آگ لگنے،ڈوبنے اور ایسی بہت سی آفات سے محفوظ رکھتا ہے،اس گھر کے رہنے والوں کو بُغض و حسد سے،بُری نظر سے اور چوری وغ...