
شمائل نام کا مطلب اور شمائل نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: لڑکی کا نام شمائل رکھا ہے، اس نام کا کیا مطلب ہے؟
عمرہ کرنے والے کا عرفات سے واپسی پراحرام باندھنا
موضوع: عمرہ کرنے والے کا عرفات سے واپسی پر احرام باندھنا ضروری ہے؟
ٹنکی کا پانی پائپ سے لگ گیا، تو اس پانی کا کیا حکم ہوگا؟
موضوع: کیا پائپ لگنے سے ٹنکی کا پانی مستعمل ہو جاتا ہے؟
مسلم و غیر مسلم کی میت پہچان نہ ہو تو نماز جنازہ کس طرح پڑھیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک ادارے میں ملازم ہوں،بعض اوقات میری ڈیوٹی بلوچستان وغیرہ ایسی جگہوں پر ہوتی ہے کہ جہاں مسلمان اور غیرمسلم ایک ساتھ رہ رہے ہوتے ہیں ، بعض اوقات بم دھماکے ہوتے ہیں،جس میں اتنا تو معلوم ہوتا ہے کہ اس میں کچھ ایسے لوگوں کا بھی ضرور انتقال ہوا ہوگا جو غیرمسلم ہیں مگر یہ معلوم نہیں ہوتا کہ کون سی میت مسلمان ہے اور کون سی غیرمسلم،اس لئے ہمیں سب کے ساتھ ہی ایک جیسا برتاؤ کرتے ہوئے نماز جنازہ پڑھنی ہوتی ہے ،ایسی صورت میں ہمارے لئے کیا شرعی رہنمائی ہے؟
یوشع کون ہیں، کیا قرآن میں ان کا کوئی ذکر ہے؟
سوال: یوشع کون ہیں ؟ کیا ان کا قرآن میں کوئی تذکرہ ہے؟
بیوی کا ہمبستری سے انکار کرنے کا حکم
سوال: عورت اگر ہمبستری سے منع کرے تو شریعت کا اس کے متعلق کیا حکم ہے؟
عامل بتائے کہ فلاں رشتے دار نے جادو کیا ہے، تو اس کی بات پر اعتماد کرنا
سوال: ایک شخص کی طبیعت خراب ہوگئی، ڈاکٹرز کو چیک کروایا دوائی لی، لیکن آرام نہیں ہوا، رپورٹس بھی سب کلیئر تھیں، پھر کسی عامل سے رابطہ کیا، اس نے حساب دیکھا اور کہا ان پر تعویذ ہوئے ہیں اور اس نے اس شخص کا نام بھی بتایا جس نے تعویذ کروائے تھے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اسلام قبول کرنے کے بعدکوئی اسپیشل لباس پہنناہوتا ہے اور پرانا لباس تبدیل کرنا ہو گا؟یا جیسا لباس عرصہ دراز سے استعمال میں ہو ، اسلام لانے کے بعد بھی ویسا ہی لباس پہنا جا سکتا ہے؟
کمیٹی رمضان کے بعد نکلنی ہے، تو اس پر زکوۃ ہوگی یا نہیں ؟
سوال: زید نے کمیٹی ڈالی ہوئی ہے جو رمضان شریف کے بعد نکلنی ہے کیا اس پر بھی زکوۃ واجب ہے؟