
کتاب سے دیکھ کر دعائے قنوت پڑھنا کیسا؟
جواب: سنت ہے ، اگر یہ دعا یاد نہ ہو تو اسے یاد کرنے کی پوری کوشش کی جائے۔ نمازی اگر اس معروف دعا کی جگہ کوئی اور دعا پڑھ لے جب بھی اس کا دعائے قنوت والا و...
پانی کب مستعمل ہوتا ہے؟ کیا ہاتھ ڈالنے سے مستعمل ہوگا؟
جواب: غسل انسان کے جسم کے اس حصے پر لگ کرجداہوکہ جس کو وضو و غسل میں دھویا جاتا ہے، اس سے بھی پانی مستعمل ہوجائے گا یا ظاہربدن پر پانی کا استعمال خود ثواب...
شہوت کے بعد منی پیشاب کے ساتھ نکلے تو غسل کا حکم ؟
سوال: اگر شہوت کے ساتھ منی نکلی اور مخرج سے باہر نہیں آئی جب پیشاب کیا تو پھر باہر آئی تو کیا اس صورت میں بھی غسل فرض ہو جائے گا؟
غسل فرض ہونے کا علم نہ ہو اور نمازیں پڑھتے رہے، تو حکم؟
سوال: کوئی ایسا عمل جس سے غسل فرض ہوجاتا اور مجھے پتہ نہیں تھا کہ اس عمل سے غسل فرض ہوجاتا ہے، اس لئے میں نے وہ عمل کرکے غسل کئے بغیر کئی نمازیں بھی پڑھی ہیں، تو اب کیا کرنا چاہیے ؟
روزے دار کا عصر کے بعد فرض غسل کرنا کیسا؟
سوال: اگر کسی نےغسل فرض ہونے کی حالت میں روزہ رکھا اور عصر کے بعد غسل کیا، تو کیا اُس کا وہ روزہ ادا ہوگیا؟
نماز جمعہ کی سنتوں میں کیا نیت کی جائے ؟
سوال: نماز جمعہ میں دو رکعت فرضِ جمعہ کی ہے،اس کے علاوہ چار سنت ، اور دو سنت،پھر دو نفل ہیں ۔پوچھنا یہ ہے کہ دو رکعت فرض جمعہ کے علاوہ بقیہ رکعتوں میں جمعہ کی نیت کریں گے یا پھر ظہر کی ؟
وضو سے پہلے مسواک سنت موکدہ ہے یا غیر موکدہ؟
سوال: نماز سے پہلے مسواک کرنا سنت مؤکدہ ہے یا سنت غیر موکدہ؟ کیا نماز سے پہلے مسواک چھوڑنا گناہ ہوگا؟
روٹی گر جائے تو اٹھا کر چومنا کیسا؟
جواب: سنت ہے، لہذا قرآن شریف،حدیث شریف،حضور انور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے تبرکات چومنا سنت سے ثابت ہے،بعض روٹی چو متے ہیں،اُن کی...
رات کا کھانا سحری کی نیت سے کھانا
سوال: عرض ہے اگر کوئی رات کا کھانا سحری کی نیت اور سنت ادا کرنے کی نیت سے کھائے تو اس کی سحری کی سنت ادا ہو جائے گی؟ رہنمائی فرما دیں۔
سوال: بکر نے کہا: " فلاں طریقہ فلاں صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کی سنت ہے۔" کیا ایسا کہنا درست ہے؟ یعنی لفظ ”سنت“ کو صحابہ کرام علیہم الرضوان کی طرف نسبت دینا کیسا؟ رہنمائی فرمادیں۔