
چلتے کاروبار میں شرکت کا ایک جائز طریقہ
جواب: پہلے دونوں پارٹنر موجودہ سامان میں شرکتِ ملک قائم کرلیں اور پھر شرکتِ عقد کر لیں۔ اس کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ سب سے پہلے دونوں پارٹنر اپنی طرف سے ش...
کبھی بھی کلام نہ کرنے کی قسم کھا کر توڑنے کا حکم؟
سوال: بہار شریعت وغیرہ کتب میں یہ مسئلہ درج ہے کہ اگر کسی نے ماں باپ سے بات نہ کرنے کی قسم کھائی ہو، تو ضروری ہے کہ قسم توڑے اور کفارہ بھی دینا ہوگا ۔ اس بارے میں میرا سوال یہ ہے کہ مثال کے طور پر اگر کسی نے قسم یوں کھائی کہ’’ خدا کی قسم میں ماں سے کبھی بھی کلام نہیں کروں گا ‘‘ اس قسم میں اگر ایک دفعہ اس نے والدہ سے بات کرکے قسم توڑ دی اور کفارہ ادا کردیا ، کیا اب یہ قسم ختم ہوجائے گی یا ہر بار بات کرنے پر قسم ٹوٹنے اور کفارہ لازم ہونے کا حکم ہوگا ؟
بکرے کے پیدائشی سینگ نہ ہوں، تو قربانی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس ایک گھر کا پالا ہوا بکرا ہے۔ جب وہ پیدا ہوا تھا، تو اسی وقت یہ نیت تھی کہ اس کی قربانی کروں گا۔ ابھی وہ تقریباً آٹھ ماہ کا ہو چکا ہے اور بڑی عید تک ایک سا ل سے زیادہ عرصے کا ہو جائے گا، لیکن ابھی تک اس کے سینگ نہیں نکلے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس کی جگہ کسی اور کی قربانی کر دیں، کیونکہ اس کے سینگ نہیں نکلے۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ جس بکرے کے سینگ نہ ہوں کیا اس کی قربانی نہیں ہوتی؟ اگر نہیں ہوتی تب بھی بتا دیں، تاکہ میں اس کی جگہ کسی اور بکرے کی قربانی کر لوں۔
قربانی کے جانور کے پیٹ سے ذبح کے بعد بچہ نکل آئے تو اس کے متعلق تفصیل
سوال: اگر قربانی کا جانور ذبح کرنے کے بعد اس کےپیٹ سے بچہ نکل آئے تو کیا حکم ہوگا؟
آرٹیفیشل زیورات کی زکوٰۃ کا شرعی حکم
جواب: جانور جن سےمقصود دودھ، نسل یا فربہ کرنا ہوتا ہے۔اورغیر تجارتی آرٹیفیشل زیورات ان تینوں میں سے نہیں، لہذا ان پر زکوۃ بھی لازم نہ ہو گی۔ مالِ تجارت ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ انسان بالخصوص مسلمان اور دوسری اشیاء مثلا : سواری کے جانور وغیرہ پر لعنت کا شرعی حکم بالتفصیل مع الدلائل ارشاد فرمادیں۔ سائل : محمد ارسلان (بورے والا ،ضلع وہاڑی )
جواب: قربانی کی چار قسمیں ہیں، ایک جو وقت و جگہ کے ساتھ خاص ہوجیسے تمتع و قران کی قربانی۔۔۔(چوتھی قسم) جو وقت اور جگہ کسی کے ساتھ خاص نہ ہوجیسے عقیقے کے جان...
قربانی کا جانور ذبح کرتے ہوئے پیٹ سے بچہ نکلا، تو حکم
سوال: قربانی کا جانور ذبح کرتے ہوئے اس کے پیٹ میں سےاگر بچہ نکلا (زندہ یا مرا ہوا) ،تو اس کا کیا حکم ہو گا؟
جواب: جانوروں کو سائمہ بنانے کی نیت ہو، اس میں سونا چاندی کے علاوہ تمام اموال داخل ہیں ۔ زکاۃ لازم ہونے کے لیے مال کا نامی ہونا ضروری ہے۔اس کے متعلق بد...
حلال جانور کی کھال کھانے کا کیا حکم ہے؟
سوال: حلال جانور کی کھال پکا کر کھا سکتے ہیں؟